Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینسپورٹس

پاکستانی امپائر علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل سے دستبردار

Mazar Khan
Last updated: March 17, 2023 3:16 pm
Mazar Khan
Share
4 Min Read
SHARE

یواین آئی

اسلام آباد//عالمی شہرت یافتہ پاکستانی امپائر علیم ڈار اپنے کیرئیر کے دوران ریکارڈ میچوں میں خدمات سرانجام دینے کے بعد سبکدوش ہو گئے جبکہ احسن رضا کو آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل کر لیا گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے رپورٹ کے مطابق 58 سالہ علیم ڈار نے 144 ٹیسٹ، 222 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں امپائرنگ کی جو دونوں میں ورلڈ ریکارڈ ہے، اس کے علاوہ انہوں نے 69 ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں بھی فرائض انجام دیے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی پریس ریلیز کے مطابق امپائر علیم ڈار ایلیٹ پینل میں 19 سال رہنے کے بعد دستبردار ہو گئے، انہوں نے ریکارڈ 435 انٹرنیشنل میچوں میں امپائرنگ کی۔
علیم ڈار نے بطور ایلیٹ پینل امپائر 2002 میں پہلے انٹرنیشنل میچ میں خدمات انجام دی تھی اور جنوبی افریقہ میں 2023 میں ہونے والے ورلڈکپ میں بھی امپائر تھے۔
پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کے بعد امپائرنگ کرنے والے علیم ڈار نے کہا کہ یہ اعزاز ہے کہ انہوں نے بین الاقوامی میچوں میں امپائرنگ کی۔
آئی سی سی کی پریس ریلیز میں علیم ڈار کے حوالے سے بتایا گیا کہ یہ ایک طویل سفر رہا ہے لیکن میں نے ہر ایک لمحے کو انجوائے کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے دنیا بھر میں امپائرنگ کرنے کا لطف اور اعزاز حاصل کیا ہے اور میں نے وہ کچھ حاصل کیا ہے جس کا امپائرنگ شروع کرتے وقت خواب میں بھی نہیں سوچا تھا۔
آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو جیف الا ڈائز نے کھیل کے لیے علیم ڈار کی خدمات کو سراہا، انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ اور آئی سی سی میں علیم ڈار کی کارکردگی قابل ذکر رہی ہے۔
آئی سی سی نے بتایا کہ جنوبی افریقہ کے ایڈرین ہولڈ اسٹاک اور پاکستان کے احسن رضا کو ایلیٹ پینل میں شامل کر لیا گیا۔
دوسری جانب، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے احسن رضا کو آئی سی سی میں امپائرز کے ایلیٹ پینل میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی اور علیم ڈار کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
48 سالہ احسن رضا آئی سی سی میں امپائرز کے انٹرنیشنل پینل میں 2010 سے ہیں اور سب سے پہلے انہوں نے 50 ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں امپائرنگ کی، مجموعی طور پر انہوں نے 72 ٹی 20 انٹرنیشنل، 7 ٹیسٹ میچوں اور 41 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں خدمات انجام دی ہیں۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ پوری قوم کے لیے یہ نہایت فخر اور مسرت کا موقع ہے کہ احسن رضا تیسرے پاکستانی امپائر ہیں جنہیں آئی سی سی میں امپائرز کے ایلیٹ پینل میں شامل کیا گیا ہے، میں اس کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں، اور مجھے یقین ہے کہ وہ سخت محنت، جذبے اور لگن کے ساتھ کام جاری رکھیں گے اور اس اہم شعبے میں امیج اور پروفائل کو مزید بہتر کریں گے۔
ان مزید کہنا تھا کہ میں علیم ڈار کو بھی بطور ایلیٹ پینل امپائر کامیاب کیرئیر پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، وہ پہلے پاکستانی تھے جو آئی سی سی کے امپائر کے ایلیٹ پینل میں شامل ہوئے اور انہوں نے خود کو سب سے زیادہ قابل احترام اور انتہائی قابل امپائر کے طور پر اپنا لوہا منوایا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا
پیر پنچال
مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش
پیر پنچال
پونچھ قصبہ میں آہستہ آہستہ رونقیںبحال ہونا شروع | محفوظ مقامات پر گئے لوگ گھروں کی طرف واپس آنے لگے
پیر پنچال
حد متارکہ پر پاک بھارت فائرنگ | فوج نے پونچھ میں متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

آخر کب ہوگا کشتواڑ میں سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر کا خواب شرمندہ تعبیر؟ چوگان میدان کھیل کا مرکز بن گیا، کھیل سرگرمیاں جاری، سٹیڈیم تعمیر کرنے کا کھلاڑیوں کا مطالبہ

May 13, 2025
سپورٹس

کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

May 12, 2025
سپورٹس

افغانستان میں شطرنج کے کھیل پر مکمل پابندی

May 12, 2025
سپورٹس

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?