Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پہلگام حملہ: این آئی اے کو پہلگام حملے کے دو سہولت کاروں کا پانچ روزہ ریمانڈ ملا

KU Admin
Last updated: June 23, 2025 5:03 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے پہلگام حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں دو اہم ملزمان کو گرفتار کر کے عدالت سے ان کی 5 روزہ تحویل حاصل کر لی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز جموں کی ایک عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج ریتیش کمار دوبے نے دونوں ملزمان کو 27جون تک این آئی اے کی تحویل میں دیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت پرویز احمد جوٹھار ساکن بٹہ کوٹ، پہلگام اور بشیر احمد جوٹھار ساکن ہل پارک، پہلگام کے طور پر کی گئی ہے۔ این آئی اے کے مطابق ان دونوں افراد نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو پہلگام میں حملے سے قبل ایک موسمی جھونپڑی (ڈھوک) میں پناہ دی، انہیں خوراک، رہائش اور دیگر لاجسٹک سہولیات فراہم کیں۔این آئی اے کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران دونوں ملزمان نے تینوں دہشت گردوں کی شناخت اور ان کے پاکستانی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
یاد رہے کہ 22 اپریل کو پیش آئے اس سفاکانہ حملے میں 26 افراد، جن میں اکثریت سیاحوں کی تھی، جاں بحق اور 16 دیگر زخمی ہوئے تھے۔ این آئی اے کے مطابق حملہ مذہبی بنیاد پر کیا گیا تھا، جسے حالیہ برسوں کے بدترین دہشت گردانہ واقعات میں شمار کیا جا رہا ہے۔
تحقیقات جاری ہیں، جبکہ این آئی اے کو امید ہے کہ ان گرفتار ملزمان سے مزید اہم معلومات حاصل ہوں گی جو حملے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں تک پہنچنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?