سیداعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے کھاسی پورہ ترال میں ایک اور مقامی سرگرم ملی ٹینٹ عامر نذیر وانی کے رہائشی مکان کودوران شب منہدم کیا گیا۔
پہلگام حملے کے بعد ملی ٹینٹ مخالف کارراوئیوں میں اب تک شمالی اور جنوبی کشمیر میں نصف درج سے زائدملی ٹینٹوں کے مکانات کو منہدم کیا گیا ہےـ
یہ کارروائیاں پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد عمل میں لائی جا رہی ہیں ـ
پہلگام حملہ: ترال میں ایک اور سرگرم ملی ٹینٹ کامکان منہدم کیا گیا
