ضمنی انتخابات کے زخم:ڈھلون چرار شریف کی فضائیں فیضان کی جدائی میںبدستور ماتم کناں
چرار شریف//صبح کے8 بج چکے تھے ‘حلقہ انتخاب چرارِ شریف میں 86ووٹ پڑ چکے تھے تاہم دیگر انتخابات کے برعکس پہلی مرتبہ ووٹروں کی قطاریں نظر نہیں آرہی تھیں گویا…
آرمی سگنل سینٹر میں آگ
بارہمولہ// شمالی کشمیر کے بارہمولہ قصبے میں آرمی سگنل سینٹر میں کل علی الصبح آگ لگ گئی جس سے اسے کافی نقصان پہنچا ۔ جمعرات کی صبح بارہمولہ میں 19…
بتہ مول صاحب ؒکا عرس، روح پرور مجالس اور روایتی گہما گہمی شروع
سرینگر// بلند پایہ ولی کامل حضرت شیخ داوودؒالمعروف بتہ مول صاحب ،کا عرس نہایت ہی عقیدت اورجوش و خروش سے شروع ہوا۔ جمعرات کوعرس کے دوسرے روز بھی عقیدت مندوںکی…
تاریں زمین پر……!
سرینگر // شہرمیں بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر بنانے کے سرکاری دعویٰ کی کلی اُس وقت کھل کر سامنے آتی ہے جب شہر خاص کے محلہ ڈلی پورہ (کاوڈارہ)میں…
عبداللہ برج راستے کیلئے نیا ٹریفک پلان
سرینگر// شہر میں ٹریفک نظام کی بہتری اورمسافروںکی سہولت کیلئے سٹی ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے عبداللہ برج سے جانے والی گاڑیوں کیلئے راستوں کا انتخاب کیا ہے…
النور کالونی وانہ بل کے لوگوں کا احتجاج
سرینگر//النور کالونی وانہ بل میں نکاسی آب کا معقول انتظام نہ ہونے کی وجہ سے مقامی آبادی کو سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ جمعرات کے روز…
غلام نبی ہمدانیؒ کا یوم وصال، خانقاہ معلی میں تقریب آج
سرینگر// ریاست کے سرکردہ عالم دین و تحریک حریت کشمیر کے اولین ممتاز دینی شخصیت مرحوم میر واعظ غلام نبی ہمدانیؒ کا 58واں یوم وصال پوری ریاست میں ۲۳ ماہ…
پروفیسر امیتابھ مٹو نے ایس پی ایس میوزم کا دورہ کیا
سرینگر// وزیر اعلیٰ کے مشیر پروفیسر امیتابھ مٹو نے کل لال منڈی سرینگر میں ایس پی ایس عجائب گھر کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے وہاں مختلف گیلریوں کا…
رحیم باغ کالونی کے باشندگان کی پمپ سٹیشن کی مانگ
سرینگر//رام باغ بنڈ کے عقب میں واقع مہجور نگر کی رحیم باغ کالونی میں پمپ سٹیشن کی عدم موجودگی میں لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے…
دربار مو انتظامات کا جائزہ
جموں//چیف سیکرٹری بی آر شرما نے جموں میں ایک میٹنگ کے دوران دربار مو¿ کی جموں سے سرینگر منتقلی کے سلسلے میں انتظامات کا جائیزہ لیا۔ہفتے میں پانچ دنوں کام…