کشمیر کل بھی سلگ رہا تھا اور آج بھی
سرینگر//حریت (گ) چیئر مین سید علی گیلانی نے جن سنگھی لیڈروں کے بات چیت سے انکار اور پی ڈی پی ممبران کی مذاکرات کے لیے اُن سے منت سماجت کرنے…
ترال میں ژالہ باری سے زبردست تباہی
ترال //ترال کے بیشتر علاقوں میںاتوار کی شام نصف گھنٹے تک جاری رہنے والی طوفانی ژالہ باری نے علاقے میں کھڑی فصلوںخاص کر میوہ باغات کو بڑے پیمانے نقصان پہنچایا…
چیف سیکریٹری کا جنوبی اضلاع کا دورہ
اننت ناگ+ترال//چیف سیکرٹری بی بی ویاس نے اننت ناگ اور کولگام ہیڈ کوارٹروں کا دور ہ کر کے وہاں افسروں کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔دورے کے دوران ان کے…
دیہی علاقے پالی تھین سے پاک بنانے کے احکامات صادر
سرینگر//دیہی ترقی ، پنچایتی راج اور قانون و انصاف کے وزیر عبدالحق خان نے یہاں ایک میٹنگ طلب کر کے صوبہ¿ کشمیر میں دیہی ترقی محکمہ کی مجموعی کار کردگی…
’پی ڈی پی استعفیٰ کا موقع ضائع نہ کرے‘
سرینگر //اے آئی پی سربراہ اور ایم ایل اے لنگیٹ انجینئر رشید نے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مزید وقت ضائع کئے بغیر BJPسے اپنا…
جموں وکشمیر میں اقلیتوں کی شناخت
نئی دہلی// سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں اقلیتوں کی شناخت کرکے انہیں ضروری فائدے پہچانے کے معاملہ میں دائر مفاد عامہ کی عرضی کے حوالے سے میٹنگ بلانے…
ترکی بھارت کیساتھ خوشگوار تعلقات کو کشمیر حل کیلئے استعمال کرے
سرینگر// بھارت کے دورے پر آئے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے مسئلہ کشمیر اور ہند پاک تعلقات کے حوالے سے دئے گئے بیان کو خوش آئند قرار دیتے…
ڈانگر پورہ پلوامہ میں ڈی ایس پی پر جنگجووں کا حملہ
سرینگر//پلوامہ میں سوموار کی شام جنگجوﺅں نے ایک پولیس آفیسر پر حملہ کیا تاہم انہیں گوئی گزند نہیں پہنچی ۔اس موقعے پر دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا…
کا اطلاق ناقابل قبول:اکنامک الائنس GST
سرینگر// مخلوط سرکار کی کی طرف سے ریاست میں ”گڈس اینڈ سروس ٹیکس“ کو درپردہ لاگو کرنے کاانکشاف کرتے ہوئے کشمیر اکنامک الائنس نے منصوبہ بند سازش کے تحت جموں…
ڈاکٹر جی این یتو نے عہدہ سنبھالا
سرینگر//ڈاکٹر غلام نبی ایتو نے ڈائریکٹر سکو ل ایجوکیشن کشمیر عہدے کا چارج سنبھالا۔چارج سنبھالنے کے فوراً بعد ڈائریکٹر ایتو نے محکمہ کے آفیسروں کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران…