آئی آر پی 9ویں بٹالین کے زیر اہتمام تقریب
بٹوت//مرکزی حکومت ہند محکمہ بر ائے داخلی امور کی جانب سے چلائے جا رہے سیوک ایکشن پروگرام کے تحت ضلع رام بن میں تعینات جموں وکشمیر پولیس آئی آر پی…
بھدرواہ میں ماہی گیری نمائش کا اہتمام
بھدرواہ// ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹینشن سکاسٹ جموں کی نگرانی میں آج یہاں بھدرواہ سب ڈویژن کی تحصیل بھالا کے موضع مانی میںکرشی وگیان کیندر ڈوڈہ کی جانب سے ماہی پروری…
داڑم میں پولیس کی مداخلت سے ریلوے کیخلاف احتجاج موخر
گول//یہاںداڑم علاقہ میںدوروزسے جاری ریلوے کمپنی ایچ سی کے خلاف لوگوںنے احتجاج کواُس وقت بندکیاجب ڈی ایس پی گول محمدامین بٹ نے جائے موقعہ کاجائزہ لیااورمقامی لوگوںسے بات کی۔ اس…
ڈوڈہ میں آشا ورکروں کا پانچ روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر
ڈوڈہ//ضلع ڈوڈہ کے ہیلتھ بلاک گھاٹ میں آشا ورکروں کے لئے ’ہوم بئیسڈ نیو بارن کئیر‘(HBNC) کے چھٹے اور ساتویںآشا ماڈیول کا پانچ روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر ہوا،جسکا انعقاد…
بھدرواہ اورپونچھ حادثات
سرینگر//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی ،نیشنل کانفرنس کے سرپرست ڈاکٹر فاروق ،راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے قائد غلام نبی آزاداور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بنی بھدرواہ سڑک درہ…
کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل
سوال: گذارش یہ ہے کہ قرآن کریم بغیر وضو چھونے کی حدیث نقل فرمایئے۔ یہ حدیث کون کون سی کتاب میں ہے اور یہ بتائیے کہ چاروں اماموں میں سے…
نزول گاہِ وحی کی مہمانی میں! قسط60
مسجد حرام کے اس شاندار کتب خانے میںیہ سوچ کر دل رنجیدہ اور جگر پاش پاش ہوتا ہے کہ مغرب کے کینہ ور اور مشرق میں ان کے پیادے…
کُھلی کُھلی سڑکیں کِھلے کِھلے دل!
صوبائی انتظامیہ کی طرف سے شہر سرینگر اور قصبہ جات میں فٹ پاتھوں سے ناجائز تجاوزات اور چھابڑیاںہٹانے کا فیصلہ ایک خوش آئند اقدام ہے،جس کو عوامی حلقوں کی جانب…
اسلام کاگہنہ اخلاق حسنہ
اللہ تعالی نے قیامت تک آنے والے لوگوںکے لئے زندگی گزارنے کا جوآخری طریقہ مقرر فرمایا وہ اسلام ہے ۔اسلام کے بغیر کوئی دوسرا طریقہ اختیار کرنا اللہ تعالی کے…
اسلام بچوں سے پیار سکھاتا ہے
اسلام میںبچو ں کے حقو ق کا بڑا خیال رکھا گیا ہے ،پیدا ہوں تو و الد ین پران کی بہترین پر و ر ش کرنا، صحیح تعلیم و تربیت…