آج ایس پی ہائر سیکنڈری اور زنانہ کالج بند رہیں گے
ڈپٹی کمشنر سرینگر کے حکم نامہ کے مطابق آج یعنی 11 مئی کو ایس پی ہائر سیکنڈری سکول اور گورنمنٹ زنانہ کالج مولانا آزاد روڑ بند رہیںگے۔
دستکاروں کی باز آباد کاری کیلئے اقدمات کرنے پر زور
سرینگر//پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلع صدر اور ایم ایل سی محمد خورشید عالم نے پشمینہ اور تانبہ دستکاری سے وابستہ لوگوں کے مسائل سے متعلق پارٹی نائب صدر محمد سرتاج…
عبدالسلام دلال کے 65ویں یوم وفات پر سمینار13مئی کو منایا جائے گا
سرینگر // حریت (ع) عوامی مجلس عمل نے حسب سابق مہاجر ملت ، میرواعظ کشمیر مولانا محمد یوسف شاہ ؒ کے قریبی رفیق و مسلم کانفرنس کے بانی رکن عبدالسلام…
بالی کا صدر ہسپتال دورہ
سرینگر //صحت و طبی تعلیم کے وزیر بالی بھگت نے پرنسپل گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر پر زور دیا ہے کہ وہ جی ایم سی اور اس سے منسلک ہسپتالوں میں…
لعل سنگھ کا کرال سنگری کا دورہ
سرینگر //جنگلات و ماحولیات کے وزیر چودھری لعل سنگھ نے بدھ کو کرال سنگری میںکئی فاریسٹ کمپارٹمنٹس اور نرسریوں کا معائینہ کر کے مقامی لوگوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔وزیر…
ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی افسوس نہیں،یونس خان
کراچیسابق کپتان کہتے ہیں ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے لئے سب سے زیادہ رنز سب سے زیادہ سینچریاں ،ہر ٹیسٹ ملک کے خلاف سینچری بنانا یقیناً مجھے اپنے ان کارناموں…
شام میں قیام امن، امریکا اور روس کے درمیان پھر اختلافات
دمشق //شام میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے اور دیر پا قیام امن کے معاملے پر امریکا اور روس کے درمیان ایک بار پھر شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔اگرچہ دونوں…
شاہ سلمان کی نواز شریف کو عرب، امریکا سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت
ریاض//سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستانی وزیراعظم میاں نواز شریف ، مراکش کے شاہ محمد ششم ،عراقی صدر محمد فواد معصوم اور تیونسی صدر باجی قائد السبسی…
ایف بی آئی کے ڈائریکٹر برطرف
واشنگٹن//وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو برطرف کر دیا ہے۔امریکی ایوانِ صدر کے ایک…
مون نے جنوبی کوریا کے صدر کے عہدے کا حلف لیا
سیول//جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کرنے والے لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے مون جے ان نے آج اپنے عہدے کا حلف لیا۔انتخابات میں فیصلہ کن جیت کے بعد…