تاریخ کے روشن ستارے:صلاح الدین
مظفر آباد//حزب المجاہدین نے میرواعظ مولانا محمدفاروق اور خواجہ عبد الغنی لون کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں قائدین نے ایک قائدانہ کردار ادا کیا۔متحدہ جہاد…
نئی واٹر سپلائی سکیم ,فاروق اندرابی نے سنگ بنیاد رکھا
اننت ناگ//حج و اوقاف اور صحت عامہ کے وزیر مملکت سید فاروق احمد اندرابی نے سنیچر کو ویری ناگ میں چیونٹی پورہ باغوان پورہ واٹر سپلائی سکیم کا سنگِ بنیاد…
ژالہ باری سے بھاری نقصان
گاندربل//ضلع گاندربل کے کئی علاقوں میں گزشتہ روز ہوئی شدید ژالہ باری سے میوہ کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔وتہ لار کے ایک شہری منظور احمد بٹ نے کشمیر عظمیٰ کو…
زنڈفرن بارہمولہ ترسےلی لائےن لوگوں کےلئے وبال جان
بارہمولہ// زنڈ فرن بارہمولہ کے عوام نے محکمہ بجلی پر الزام عائد کیا ہے کہ اس گاﺅں مےں محکمہ کی اےک 11ہزار وولٹ تر سےلی لائےن بالکل زمےن کے قرےب…
انجینئرنگ طلاب کیلئے اطلاع
سرینگر//ایک اہم فیصلے میں آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ریاست سے تعلق رکھنے والے انجینئرنگ ڈپلومہ یافتہ طلبا کیلئے لیٹرل اینٹری کے ذریعے رجسٹریشن کا اعلان کیا ہے…
سونہ مرگ میں ائرٹیل ٹاور بیکار
کنگن/ غلام نبی رےنہ // سونہ مرگ مےں ائر ٹےل ٹاورگذشتہ ڈیڑھ ماہ سے بیکارہے جس کے نتےجے مےں ہوٹل مالکان ،ٹرانسپوٹر وں اور سےاحوں کو پرےشانےوں کا سامنا کرنا…
سانحہ حول کا درد متاثرین کے ذہن و قلوب پر ہنوز تازہ
سرینگر// شہر خاص کے حول کو27برس قبل لہو لہو کرنے کا معاملہ اگرچہ ابھی بھی سلجھا نہیں ہے تاہم سانحہ میں پولیس کی ابتدائی جانچ کو بشری حقوق کے مقامی…
ڈاکٹر طاہرہ خانم کی فاتحہ خوانی منعقد
سرینگر//معروف معالجہ ڈاکٹرطاہرہ خانم کی اجتماعی فاتحہ خوانی آبائی مقبرہ واقع مگھرمل باغ میں منعقد ہوئی جس میں سماج کے مختلف حلقوں سے وابستہ لوگوں نے شرکت کی۔اس دوران مرحومہ…
۔پرفزیکل کونسلنگ کرانے سے انکار کا الزامBOPEE
سرینگر//بورڈ آف پروفیشنل انٹرنس ایگزمنیشن (BOPEE) کی جانب سے فزیکل کونسلنگ منعقد کرنے سے انکار کے خلاف جمعرات کو وادی کے مختلف میڈیکل کالجوں میں زیر تعلیم طالب علموں نے…
آسیہ نقاش کاسی ڈی ہسپتال کا دورہ
سرینگر//صحت و طبی تعلیم کی وزیر مملکت آسیہ نقاش نے سی ڈی ہسپتال کا دورہ کر کے وہاں مریضوں کو دستیاب سہولیات کا جائیزہ لیا ۔ وزیر نے ہسپتال احاطے…