دو جنگجو اور عام شہری سپر د خاک،ترال میں لوگوں کااژدھام
ترال/سید اعجاز/سیموہ ترال جھڑپ میں مارے گئے دو جنگجوئوں اور ایک عام شہری کو ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں سپرد خا ک کیا گیا۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے…
۔18سالہ حافظ دو بہنوں کا کلوتا بھائی تھا
ترال//سیموہ جھڑپ کے دوران فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والااٹھارہ سالہ حافظ قرآن عاقب رشید دو بہنوں کا اکلوتا بھائی تھاجسے عید کے بعد مزید دینی تعلیم حاصل…
ملک گرفتار، سینٹرل جیل منتقل
سری نگر//پولیس وانتظامیہ نے میر واعظ عمر فاروق کو خانہ نظر بند رکھا جبکہ لبریشن فر نٹ چیئرمین محمد یاسین ملک کو گرفتار کرکے سینٹرل جیل منتقل کیا گیا ۔معروف…
پاکستان سے محدودجنگ کاامکان نہیں
نئی دہلی//ہندوستانی فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے کہاہے کہ افواج کو تشددزدہ کشمیر میں ’’غلیظ جنگ‘‘ کے خلاف لڑنے کے لئے نت نئے طریقہ کار اپنانے کی ضرورت ہے۔انسانی…
انٹر نیٹ اور ریل سروس بدستور معطل
سرینگر// وادی میں سبھی مواصلاتی کمپنیوں کی موبائیل انٹرنیٹ اور پری پیڈ سہولیات اتوار کو مسلسل دوسرے دن بھی معطل رکھی گئیں،جبکہ ریل سروس بھی دوسرے روز بند رہی ۔ادھر…
کیرن میں گولی باری
کپوارہ // حد متارکہ پر واقع کیرن سیکٹر کے پرینہ پوسٹ پر ہند پاک افواج کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک پورٹر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔ ہفتہ کی…
این آئی اے کی پوچھ تاچھ آگے بڑھ گئی
نئی دہلی//قومی تحقیقاتی ایجنسی نے کشمیر میں شد ت پسندوں اور دیگر کارروائیوں میں ملوث لوگوں کی مالی معاونت کی تحقیقات کے سلسلے میںدو کشمیر ی علیحدگی پسند لیڈران کو…
کشمیریوں کو اکیلا نہ سمجھا جائے
کراچی // پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمیروادی میں بھارت کے ظلم وستم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سکورٹی فورسز کشمیریوں کا قتل…
ترال میں جاں بحق جنگجوئوں کو مزاحمتی خیمہ کا خراج عقیدت
سرینگر//حریت (ع) ترجمان، پیروان ولایت سیکریٹری جنرل آغا سید محمد یعصوب، مسلم لیگ ترجمان سجاد ایوبی نے سیمو ترال میںمعرکہ آرائی میں سبزر احمد بٹ اور فیضان احمد اور رامپور…
تحریک حریت وفد رٹھسونہ ترال گیا
سرینگر// تحریک حریت چیئرمین سید علی گیلانی کی ہدایت پر راجہ معراج الدین کی قیادت میں عمر عادل ڈار، رمیز راجہ اور سراج الدین پر مشتمل وفد رٹھسونہ ترال گیااورسمیوہ…