سنگھ پورہ پٹن میں شبانہ چھا پے
سرینگر//ہڑتا ل کے دران گاڑیوں کی توڑ پھوڑکے الزام میںسنگھ پورہ پٹن میں شبانہ چھا پو ں میں9 نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ۔ معلوم ہواہے کہ اتوار اورسوموار…
کشمیر صورتحال پر پاکستان کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد پاس
لاہور//پاکستانی پنجاب کی اسمبلی نے سوموار کو متفقہ پر ایک قرار داد پاس کی ہے جس میں پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر میں تشدد کا مسئلہ…
ماگام میں سڑک حادثہ
سرینگر//سڑک کے مختلف حادثوں میں ایک کمسن لڑکاہلاک اور ایک شخص زخمی ہوا۔ سڑک حادثے میںرڈبوگ ماگام بڈگام کے نزدیک ایک ٹاٹا موبائیل زیرنمبرJK05D-1545 نے ایک کمسن لڑکے اسرار احمد…
صراف کدل میں نماز کی ادائیگی پرپابندی کاالزام
سرینگر//صراف کدل میں نیم فوجی دستوں پر مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا ہے کہ وہاں مقیم لوگوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی سے روکا جارہا ہے۔ مقامی لوگوں…
رائفل چھیننے کی کوشش
اسلام آباد (اننت ناگ )//جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پیر کے روز ذہنی طور پر معذور ایک معمر شخص کو اْس وقت حراست میں لیا گیا جب اس…
فوجی سربراہ کے تازہ بیان پر مزاحمتی تنظیموں کا سخت رد عمل
سرینگر//فریڈم پارٹی کے محبوس سربراہ شبیر احمد شاہ نے بھارتی حکام کی جانب سے ان کے متضاد بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ…
ایل او سی کے نزدیک بارودی دھماکہ،4افراد زخمی
سرینگر//ہندوپاک افواج کے درمیان سرحدی کشیدگی کے بعدحدمتارکہ کی دوسری طرف بارودی سرنگ دھماکہ ہوا،جسکی زدمیں آکرایک مسافرگاڑی کونقصان پہنچاجبکہ ڈرائیور سمیت3افرادزخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی زیرانتظام کشمیر میں…
بے گناہ قیدی
یہ حقیقت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ ہندوستان میں دہشت گردی کے نام پر مسلمانوں کو پھنسایا جاتا ہے اور انہیں ان کی بے گناہی کی سزا دی جاتی…
قدیم ابلیسیت جدید جاہلیت!
دنیا کے ہر مکتبِ فکر کے میں یہ ایک ٹھوس اصول مانا جاتا ہے کہ انسانی زندگی دراصل فکرو عمل کا مجموعہ ہے۔ فکروعمل کے اختلاطی پرو سس کے اندر…
روزہ : مقصدیت وغایت
اسلام نے روئے زمین پر نہایت پاکیزہ اور طیب معاشرہ قائم کرنے کی ٹھان لی ، ایک ایسا معاشرہ جس میں شرک ہو نہ بت پرستی ، بلکہ اس…