کشمیر اقتصادی بدحالی، سیاسی انتشار اور انتظامی خلفشار کی لپیٹ میں: این سی
سرینگر//نیشنل کانفرنس پارٹی ہیڈکوارٹر نوائے صبح کمپلیکس میں ایک غیر معمولی اجلاس پارٹی کارگذار صدر عمر عبداللہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں پارٹی کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر،…
مسئلہ کشمیر کا حل ہی پی ڈی پی کی سیاسی اساس
سرینگر//مسئلہ کشمیر کے حل کو پارٹی ایجنڈا کی اساس قرار دیتے ہوئے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر محمد سرتاج مدنی نے کہا ہے کہ یہ پی ڈی پی کے…
ایل او سی کشیدگی کے باجود آر پار تجارت بحال
اوڑی // لائن آف کنٹرول پربھارت اور پاکستانی افواج کے مابین کشیدگی کے باوجود بدھ کو آرپار تجارت بحال کر دیگئی۔ اطلات کے مطابق بدھ کو 1 7 مال بردار…
سال2016سالانہ کرائم رپورٹ
سرینگر// ریاستی پولیس نے جرائم سے متعلق معاملات کے اندراج میں اضافے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سال گزشتہ جموں کشمیر میں آبرو ریزی کے275کیسوں کو درج کیا گیا…
یاسین ملک سرینگر سینٹرل جیل سے رہا
سرینگر // لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک کو سرینگر سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ انہیں ۲۸؍ مئی ۲۰۱۷ء کے روز پولیس نے گھر سے گرفتار کیا تھا…
رائے شماری کرانے سے پھر ڈرکیسا؟، بھارتی قائدین سے سوال
سرینگر//فریڈم پارٹی کے محبوس سربراہ شبیر احمد شاہ نے بھارتی نیتائوں کی جانب مسئلہ کشمیر سے متعلق ان کی بھانت بھانت کی بولیوں پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا…
زونہ ریشی چوکی بل میں شبانہ آگ ،9ڈھانچے خاکستر
کپوارہ//سرحدی تحصیل کرالپورہ کپوارہ کی زونہ رشی علاقہ میں شبانہ آگ کی واردات میں 9عمارتیں جن میں 8مکانات اور کوٹھا شامل ہے ،مکمل طور خاکستر ہو گئے ۔ عینی شاہدین…
فُٹ راٹ ویکسین تیار کرنے پر
سرینگر // شیر کشمیر زرعی یونیورسٹی کشمیر اور میسرز سافٹ بائیو ٹیک پرائیویٹ لمٹیڈ نئی دہلی کے مابین یہاں راج بھون میں یونیورسٹی کے چانسلر این این ووہرا کی موجودگی…
بارہمولہ میں اسلحہ برداروں کی فائرنگ
سرینگر//بار ہمولہ میں نامعلوم اسلحہ برداروں نے ایک سابق سرکاری ملازم پر گولی چلاکر اسے شدید زخمی کردیا ہے۔ فائر نگ کے اس واقعہ میں اس کا بھتیجا بھی زخمی…
ترال اوراونتی پورہ میں مواصلاتی نظام پرغیر معینہ پابندی
ترال//ترال اور اونتی پورہ میںمواصلاتی نظام ہنوز ٹھپ رہنے سے علاقے کے ہزاروں صارفین کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے جبکہ مواصلاتی کمپنیوں کے مطابق سرکار کی جانب سے…