انجمن شرعی شیعیان اورپیروان ولایت کی ایران میں حملوں کی مذمت
سرینگر// انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور جعفریہ کونسل کے سرپرست اعلیٰ آغاسید حسن الموسوی الصفوی نے ایران کے پارلیمنٹ اور بانی¿ انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینیؒ کے مرقد…
اونتی پورہ ، بڈگام اور سمبل میں حادثے،6افراد زخمی
سرےنگر// وادی مےں سڑک کے مختلف حادثوں مےں6 افراد زخمی ہوئے ۔اونتی پورہ چوک کے نزدےک اےک الٹو کار زےر نمبر JK03E/9686 سڑک کے بےچ اُلٹ کر حادثے کا شکار…
انگریزی مضمون کے 800 طلاب کیلئے ایک لیکچر ر
سرینگر //ڈگری کالج کنڈی کرناہ کے طلاب نے محکمہ تعلیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ کالج میں نہ صرف عملے کی کمی ایک سنگین مسئلہ بنا ہے بلکہ…
حضرت بابا نظام الدین کیانوی ؒ کا 122 واں عرس
وانگت کنگن//بابا نگری کنگن میں حضرت بابا نظام الدین کیانوی نقشبندیؒ کا 122 واں عرس شریف جو 6 جون سے شروع ہوا، تین دن تک جاری رہے گا، میں شرکت…
حضرت بابا نظام الدین کیانوی ؒ کا 122 واں عرس
وانگت کنگن//بابا نگری کنگن میں حضرت بابا نظام الدین کیانوی نقشبندیؒ کا 122 واں عرس شریف جو 6 جون سے شروع ہوا، تین دن تک جاری رہے گا، میں شرکت…
صدارتی انتخابات کیلئے تاریخوں کا اعلان
نئی دہلی/صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 17 جولائی کو صدارتی انتخابات ہوں گے اور 20 جولائی کو ووٹوں کی گنتی…
بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگاتے ہوئے
نئی دہلی / دہلی میں واقع سی پی ایم کے دفتر میں آج پارٹی کے سینئر لیڈر سے کچھ نوجوانوں نے ہاتھاپائی کی ہے۔ بتایا جا رہا کہ سیتا رام…
آر ایس ایس کی اگلی افطار پارٹی اب جاں بحق ہندوستانی فوجی افسر عمر فیاض کے نام
نئی دہلی۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی مسلم شاخ مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے منعقد کی جانے والی اگلی روزہ افطار پارٹی جاں بحق بھارتی فوجی افسر لیفٹیننٹ عمر…
بالاگھاٹ میں پٹاخہ فیکٹری میں بھیانک دھماکے ، 20 افراد کی ہلاکت کی خبر
بھوپال / مدھیہ پردیش کے بالاگھاٹ ضلع میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ کی خبر ہے ، جس میںتقریبا 20 افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک درجن سے زیادہ…
بجلی کے جھٹکے سے ماں اور بیٹی ہلاک
حیدرآباد 7جون بجلی کے جھٹکے سے ماں کو بچانے کی کوشش میں بیٹی کو بھی بجلی کا جھٹکہ لگا جس کے نتیجہ میں یہ دونوں موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔…