نقصانات پر وزیرزراعت کو تشویش
سرینگر//زراعت کے وزیر غلام نبی لون ہانجورہ نے گذشتہ رات کنہ دجن ، پکھر پورہ ، تاری پورہ ، فریس ڈب اور چرارِ شریف حلقے کے دیگر علاقوں میں ژالہ…
پونے میں کشمیر کا سیاحت کیلئے پُر تحفظ جگہ کے طور فروغ
سرینگر//محکمہ سیاحت نے پونے میں ایک غیر سرکاری رضاکا ر تنظیم کی طر ف سے منعقدہ کوہ پیمائی سے متعلق پروگرام میں شرکت کر کے کشمیر کو سیاحت کیلئے پُر…
ترکہ وانگام شوپیاں میں مارپیٹ اور املاک کی توڑ پھوڑجمہوریت پر داغ
سرینگر//لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ ترکہ وانگم شوپےان میں بھارتی فوج کے وردی پوشوں کی طرف سے اےک بار پھر مکےنوں پر ےلغار نے بھارتی…
حکومت امن نہیں،خون کےلئے بے تاب: قاضی یاسر
اسلام آباد //امت اسلامی کے چیرمین و جنوبی کشمیر کے میرواعظ قاضی احمد یاسر نے شوپیان کی جامع مسجد میں نوجوانوںکے مسلسل قتل عام کے خلاف ایک احتجاجی مارچ کی…
گزریال اور ٹنگمرگ میںبھیانک آگ
کپوارہ+بارہمولہ//وارسن گزریال ایک مکان اور ایک گاﺅ خانہ جبکہملگام ٹنگمرگ میں آگ کے واقعات میں2رہائشی مکانات خاکستر ہوئے۔وارسن گزریال میں ہفتہ کو رات گئے دیر الف الدین تگہ کے لکڑی…
گلاب پورہ لار میں سیمنٹ فیکٹری نذر آتش
گاندربل//ژانتھن گلاب پورہ لار میں پر تشدد واقعات میں پر ہجوم بھیڑ نے ہارون سیمنٹ فیکٹری کو آگ لگا دی جس کے بعد فورسز نے آس پاس کی بستی میں…
پنزگام فلٹریشن پلانٹ
کپوارہ//پنزگام کرالہ پورہ میں فلٹریشن پلانٹ میں گندگی کے ڈھیر جمع ہیں اور متعلقہ محکمہ کے عملہ نے کئی برسو ں سے پلانٹ کی صفائی عمل میں نہیں لائی جس…
کرگل میں قرآن خوانی کی مجالس منعقد
کرگل //سجاد حسین اسلامی تاریخ میں صیام کو ”قرآنی بہار“ کا مہینے تصور کیا جاتا ہے کیونکہ اسی مہینے میں انسانیت کو صحیح راستہ دکھانے اور قلبی خوشی حاصل کرنے…
اوتنی پورہ میں بجلی سپلائی بحال کر دی گئی
ترال//اونتی پورہ گرڈ اسٹیشن میں پندرہ روز کی کوششوں کے بعد مرمت کی کام کو مکمل کر کے 200گاوں دیہات میں بجلی سپلائی بحال کی گئی ہے جس پر لوگوں…
پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کا چیمپیئن
لندن/ چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 180 رنز سے شکست دے پہلی مرتبہ چیمپیئنز ٹرافی کا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔انگلینڈ اور ویلز میں…