منکوٹ میں سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ
مینڈھر// منکو ٹ تحصیل کے سمکن علاقہ میں پو ٹی زیارت پر جا رہی سڑ ک پر لو گ لگا تا ر نا جا ئز قبضہ کر کے دوکا نو…
امر ناتھ یاتریوں پر حملہ کیخلاف وادی چناب جزوی بند
بھدرواہ //اننت ناگ میں یاتری بس پر ہوئے حملہ ،جس میں7یاتری مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے ہیں ،کے خلاف ناراضگی کا اظہار کرنے کے لئے بھدرواہ، ڈوڈہ ،پریم نگر…
رام بن میں عالمی یوم آبادی کی تقاریب
رام بن//رام بن ضلع میں ’’عالمی یوم آبادی ‘‘کے موقعہ پر ’خاندانی منصوبہ بندی ،لوگوں کو بااختیار بنانا،ترقی پسند ممالک ‘کے موضوع اور’ نئی لہر،نیا وشواس ،پورن ذمہ داری سے…
جے کے ہینڈ لوم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی 64 ویں میٹنگ
سرینگر //جے کے ہینڈ لوم ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے رواں مالی برس کیلئے 40 کروڑ روپے کے کاروبار کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ اس بات کا اظہار صنعت و حرفت…
شنا ۔منگتھالا لنک روڈ عرصہ دراز سے لٹکا ہوا
کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کے ٹھکرائی علاقہ کے موضع شنا ۔منگتھلا کے عوام نے گُذشتہ چار سال سے زیر تعمیر سڑک کو فوری طور مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔موضع کے عوام…
اننت ناگ میں یاتریوں پردہشت گردانہ حملہ کی مذمت
جموں// امرناتھ یاتریاں پرہوئے دہشت گردحملے کے خلاف جموں میں حزب اختلاف سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ مذہبی اور سماجی تنظیموں کی طرف سے دی گئی بندکی کال کے دوران…
سیاسی وسماجی شخصیات وتنظیموں نے حملے کوانسانیت سوزکارروائی قراردیا
شیعہ فیڈریشن جموں//شیعہ فیڈریشن نے یاتریوں پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کے حملے انسانیت کے منافی اقدام ہیں ۔یہاں جاری ایک پریس بیان میں فیڈریشن صدر…
ڈویژنل کمشنر کی سماجی ومذہبی تنظیموں کے نمائندوں کیساتھ میٹنگ
جموں//ڈویژنل کمشنر جموں ڈاکٹرمندیپ کمار نے امرناتھ یاتریوں پرہوئے حملے کے بعدپیداہوئی صورتحال کے پیش نظر مختلف مذہبی وسماجی تنظیموں کے عہدیداران اور سول سوسائٹی کے ممبران کے ساتھ میٹنگ…
مہورمیں زمینی تنازعہ میں چھ افرادشدیدزخمی
ریاسی//ضلع ریاسی کے علاقہ مہور میں کچھ افرادکے ایک گرو ہ نے زبردستی دکانیں چھیننے کی غرض سے ایک کنبے پرحملہ کردیاجس کے نتیجے میں 6 افرادزخمی ہوگئے ہیں جن…
کویندر نے جموں میں بجلی کی صورت حال کا جائزہ لیا
جموں //قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کویندر گپتانے جموں میں بجلی سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے پی ڈی ڈی اہلکاروں کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں…