سید مظفر شاہؒ کا تین روزہ سالانہ عرس اختتام پذیر
پونچھ//ضلع پونچھ کے گاﺅں سلوتری پر واقع آستان عالیہ حضرت سید مظفر حسین شاہ ؒپر تین روزہ سالانہ عرس کا اہتمام کیا گیا۔اس دوران عقیدتمندوں کی جانب سے تین روز…
ڈوڈہ حادثہ مہلوکین کے لواحقین کا بٹوت کشتوڑ شاہراہ پردھرنا
بھدرواہ//بٹوت۔کشتواڑ قومی شاہراہ پر مقامی لوگوں کی جانب سے ایک احتجاجی مُظاہرہ کرنے کی وجہ سے قومی شاہرہ پر گاڑیوںکی نقل و حرکت مسدودہو کر رہ گئی۔مظاہرین گُذشتہ روز دریائے…
نیل میںعوامی شکایتی ازالہ کیمپ
رام بن// ضلع ترقیاتی کمشنر طارق حُسین گنائی نے نیل میں منعقدہ ایک شکایتی ازالہ کیمپ کے دوران افسرون سے مختلف سیکوں کے فوائد مقامی لوگوں تک پہنچانے کے لئے…
۔15اگست تقریب کے انتظامات
رام بن//رام بن میں15اگست کی مناسبت سے تقریب منعقد کرنے کے لئے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اے ڈی سی رام بن رویندر کمار سادھو کی قیادت میں ایک…
جی ایس ٹی کی جانب منتقلی :ضلع انتظامیہ رام بن کی جانب سے ورکشاپ کا اہتمام
رام بن//رام بن میں جی ایس ٹی کے دور میں منتقل ہونے کے لئے ضلع انتظامیہ نے گُڈس اینڈ سروسز ٹیکس پر ایک بیداری و تبادلہ خیال کی نشست کا…
ٹھاٹھری سیلاب زدگان کے تئیں حکومت کی بے رخی افسوسناک: دیویندر رانا
ڈوڈہ//نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر دیوندر سنگھ رانانے ٹھاٹھری سیلاب متاثرین کے تئیں پی ڈی پی اور بی جی پی مخلوط حکومت کی طرف سے اپنائے گئے سنگدلانہ رویہ پر…
حد متارکہ پر تازہ فائرنگ اورگولہ باری
راجوری //دو دن کی خاموشی کے بعد راجوری کے سندر بنی سیکٹر میں ہندوپاک افواج کے درمیان پھر سے فائرنگ اور گولہ باری کاسلسلہ شروع ہوگیا جس کے نتیجہ میں…
بانہال میں جنگلی درندوں کا قہر جاری
بانہال // نیل علاقے میں ریچھ کے حملے میں کم از کم3 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک ٹیچر بھی شامل ہے جو اپنی ڈیوٹی سے واپس آرہا تھا۔…
بنی میں بجلی اورپانی کی عدم دستیانی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
بنی// بجلی اورپانی کی عدم دستیابی کے خلاف بنی کے لوگوں نے احتجاج کیا۔اس سلسلے میں بنی میں وارڈنمبر سات کے لوگوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے محکمہ پی ڈی ڈی…
شام چودھری کا خدمات کی فراہمی میں بہتری لانے کیلئے عوامی رد عمل حاصل کرنے پر زور
جموں //صحت عامہ، آبپاشی و فلڈ کنٹرول کے وزیر شام لال چودھری نے عوامی خدمات میں زمینی سطح پر بہتری لانے کے لئے لوگوں کا رد عمل جاننے کی ضرورت…