الطاف شاہ اور راجہ معرج کو این آئی اے کی طلبی
سرینگر// تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کی طرف سے تحریک حریت ارکان الطاف احمد شاہ اور راجہ معراج الدین کو ایک بار پھر نوٹس بھیجے گئے ہیں اور انہیں 24جولائی…
بیروہ ہلاکت :مزاحمتی جماعتوں کالواحقین سے اظہار یکجہتی
سرینگر// لبریشن فرنٹ،فریڈم پارٹی،مسلم لیگ،مسلم کانفرنس، محاذ آزادی ،ینگ مینز لیگ،انٹرنیشنل فورم فار جسٹس ، تحریک استقامت اور انسانی حقوق کیلئے سرگرم فورم ووئس آف وکٹمز نے بیروہ بڈگام میں…
ریاست کی پائیدار ترقی حکومت کا مشن: میر ظہور
سرینگر//جنگلات و ماحولیات کے وزیر مملکت میر ظہور احمد نے کہا ہے کہ ریاست کی پائیدار ترقی موجودہ مخلوط سرکار کا مشن ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کئی…
بار ایسوسی ایشن ڈورو کا ڈسڑکٹ جج کے اعزاز میں الوداعیہ
ڈورو// ڈسڑکٹ جج اننت ناگ محمد اشرف ملک کے اعزاز میںبارایسوسی ایشن ڈوروکی جانب سے سنیچر کو الوداعیہ کا اہتمام کیا گیا۔موصوف کوحال ہی میں اننت ناگ سے سرینگرتبادلہ کیا…
مختصر خبریں
کرناہ میں آگ، 2رہائشی مکان خاکستر کرناہ// شمس پورہ کرناہ میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں دو مکان مکمل طور پر خاکستر ہو گئے۔جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات…
صدر ہسپتال میں کارنیا تبدیل کرنے کی سہولیات شروع
سرینگر//صدر ہسپتال کے شعبہ امراض چشم میں کارنیا تبدیل کرنے کی سہولیات کا ا ٓغاز ہوگیا ہے اور وادی میں پہلی مرتبہ تین مریضوں کا کارنیا تبدیل کیا گیا ہے…
بٹہ مالو بس اڈہ کی منتقلی کیخلاف تیسرے دن بھی ہڑتال رہی
سرینگر//بٹہ مالو بس سٹینڈکو پارمپورہ منتقل کرنے کیخلاف تیسرے دن بھی بس سروس ٹھپ رہی جس کے سبب عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ سی این ایس کے…
’شہر خاص میں سابق حکومت کے تمام پروجیکٹوں پر کام ٹھپ‘
سرینگر//مخلوط حکومت نے شہر خاص میں سابق نیشنل کانفرنس حکومت کے لگ بھگ تمام پروجیکٹوں پر کام روک دیا ہے ۔ حکمرانوں کی طرف سے بار بار یقین دہانیوں کے…
سینٹرل یونیورسٹی میں ایم کام کا نصاب مرتب کرنے کیلئے ورکشاپ کا اہتمام
سرینگر //سینٹرل یونیورسٹی میں سنیچر کوایم کام پروگرام کے لئے نصاب ترتیب دینے کی غرض سے ایک ورکشاپ منعقد کیاگیا جس کا افتتاح یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر معراج الدین…
غلط پارک کی گئی گاڑیوں کی ضبطگی
سرینگر //رجسٹرار جوڈیشل نے9 مئی2017 ء کو جاری ایک حکمنامہ میں ترمیم کی ہے جس کی رو سے اُن گاڑیوں کے مالکان، جن کی گاڑیاں غلط مقامات پر پارکنگ کے…