آسیہ نقاش کا حضرت بل اورجی بی پنت ہسپتال کا دورہ
سرینگر //مکانات و شہری ترقی کی وزیر مملکت آسیہ نقاش نے درگاہ حضرت بل کا دورہ کر کے شرائین پروجیکٹ پر جاری کام کا جائیزہ لیا۔انہوں نے مر د اور…
لاہور دھماکہ ، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے کوششوں کو دھچکہ
کراچی// اسٹاف رپورٹر)فیروز پور روڈ پر ہونے والے بم دھماکے کے بعد پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی کی کوششوں کو شدید دھچکا لگا ہے اور اس سال لاہور…
عمران خان کو مزید کام کرنیکا مشورہ
لاہور// قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل را?نڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ملک کے ساتھ مخلص ہیں ،عمران خان کو ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کا…
سرفراز احمد کا ڈس ایبل کھلاڑیوں کی مدد کا وعدہ
کراچی// پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستان ڈِس ایبل کرکٹ ایسوسی ایشن (پی ڈی سی اے) کو ڈِس ایبل کرکٹرز کی مدد کرنے کی یقین دہانی کرادی۔چیمپیئن…
ہندوستان نے خود علیحدگی پسندوں کی مالی معاونت کی :کمال
راجوری/سرنکوٹ//نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سیکریٹری وسابق وزیرڈاکٹر مصطفی کمال نے کہاہے کہ علیحدگی پسندوں کے خلاف قومی تحقیقاتی ایجنسی کی کارروائی مسئلہ کشمیر کو دبانے کی غرض سے ہے…
غیر معیاری تارکول بچھانے کا الزام
مینڈھر//محکمہ گر یف کے خلاف منکو ٹ میں لو گو ں نے احتجاج کیا جس کی وجہ سے 30منٹ تک منکو ٹ ۔ پو نچھ سڑ ک ٹریفک کی آمدورفت…
مذہبی مقام کی بے حرمتی پر کوٹرنکہ میں احتجاج
راجوری//کوٹرنکہ میں ایک نوجوان نے عیدگاہ میں گھس کر محراب کی بے حرمتی کی جس کے بعد مقامی لوگوں نے نوجوان نے احتجاج کیا اور اس شرپسند نوجوان کوپکڑ کرکے…
منڈی میں ہفتہ ٔ حسینی کا آغاز
منڈی//انجمن تنظیم المومنین منڈی کے زیر اہتمام حسینی ہفتہ کے عنوان سے سالانہ مجالس اسد کا اہتمام اس بار بھی نہایت ہی عقیدت و احترام سے کیا گیاہے ۔اس سلسلہ…
بھدرواہ کے صارفین آلودہ پانی پینے پر مجبور
بھدرواہ //قدرتی وسائل سے مالا مال ریاست کے اہم صحت افزاء مقامات میں سے ایک بھدرواہ قصبہ، جسے چھوٹا کشمیر بھی کہا جاتا ہے کے صارفین کو محکمہ پی ایچ…
ہائیر سیکنڈری سکول بانہال میں کوئز مقابلہ
بانہال // حلقہ انتخاب بانہال میں جاری SWEEP مہم کے تحت ہائیر سیکنڈری سکول بانہال میں ایک کوئز مقابلے کا انعقاد کیا گیا اور نئے رائے حق دہندگان کو اپنا…