پاکستان کی اہمیت و سالمیت کا ادراک لازمی:قاسم فکتو
سرینگر//مسلم دینی محاذ کے محبوس امیر ڈاکٹر محمد قاسم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی اہمیت، سا لمیت، ترقی اور استحکام برصغیر کو بھارت اور آریہ…
کرالہ گنڈ میں 2نوجوان گرفتار
کپوارہ//اشرف چراغ //کرالہ گنڈ پولیس نے دو نوجوانو ں کو کرکٹ میچ کے دوران نعرئہ بازی کی پاداش میں گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ہے جس کے…
۔12اگست 1990
کپوارہ//سرحدی ضلع کپوارہ کے پازی پورہ رامحال کے لوگ آج بھی اس دن کو نہیں بھول پائے ہیںجب 12اگست1990کو فوج نے بستی میں داخل ہو کر اپنی بندوقوں کے دھانے…
۔ پینے کے پانی کی عدم دستےاب
بارہمولہ// اشکورہ بارہمولہ میں پےنے کے پانی کی عدم دستےابی کے خلاف خواتےن نے خالی مٹکے لیکر احتجاجی مظاہرے کئے ۔ احتجاج مےں شامل خواتےن نے کہاکہ علاقے میں پینے…
ویری ناگ کے نوجوان پر سیفٹی ایکٹ عائد،کٹھوعہ جیل منتقل
ویری ناگ//ویری ناگ کے ایک نوجوان ارشاد احمدکوپبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کھٹوعہ جیل منتقل کیا گیا ہے ۔پیشے سے مزدور 22سالہ ارشاد احمد کی ماں نے کشمیر عظمیٰ کو…
ترچھل پلوامہ میں محاصرے کے دوران جھڑپیں
پلوامہ+سید اعجاز// جنوبی قصبہ پلوامہ کے نواحی علاقے میں فوج اور فورسز کی طرف سے علاقے کا محاصرہ کرنے کی کارروائی کے دوران جھڑپیں ہوئی،جس ۔پلوامہ کے تر چھل میں…
الیکٹرانک میڈیا حج و عمرہ سروس کو
سرینگر// انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے حالیہ چھاپہ مار کاروائی کو الیکٹرانک میڈیا کی طرف سے غلط رنگ اور پیرائیوں میں پیش کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے’ایسو سی…
منشیات مخالف مہم:رواں سال 90اسمگلر گرفتار
سرینگر //ریاست میں منشیات مخالف مہم کے دوران پولیس نے رواں سال جولائی 2017تک وادی میں تقریباً90 سمگلروں کی گرفتاری عمل میں لا کر اُن سے بڑی مقداد میں ہیروئین…
پی اےچ ای اوڑی مےں تعےنات عارضی ملازمےن تنخواوں سے محروم
بارہمولہ// سرحدی قصبہ اوڑی مےں محکمہ پی اےچ ای مےں 4سال سے کام کررہے 166عارضی ملازمےن کا کہنا ہے کہ وہ 4برسوں سے تنخواہوں سے محروم ہیں جس کے نتیجے…
سونہ مرگ میں رعناواری کا نوجوان زخمی
کنگن//// سونہ مرگ کی سےر و تفرےح پر آنے والا اےک نو جوان پہاڑی سے گر کر شدےد زخمی ہوگےا ۔ نوجوان کی شناخت فہد ساکنہ رعنا واری کے بطور…