۔101 وان دن…ہڑتال جاری، احتجاج، توڑ پھوڑ اور گرفتاریاں
سرینگر//ہڑتال کے بیچ سرینگر میں2 اور پلوامہ میں ایک سومو گاڑی کو مشتعل ہجوم نے نذر آتش کیا جبکہ کپوارہ میں جاری بندھ کے دوران کچھ دکانیں کھولنے کے بعد…
بد نصیب انشاء تین ماہ بعد گھرواپس لوٹ آئی
شوپیاں//سدھو شوپیاں کی 14سالہ انشاء مشتاق بیرون ریاست کے اسپتالوں میں تین ماہ گزارنے کے بعد واپس گھر لوٹ آئی ہے۔ انشاء مشتاق آنکھوں میں پیلٹ لگنے سے زخمی ہوئی…
مودی کے بیان پر چین اور پاکستان کا ردعمل
بیجنگ //ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے برکس (برازیل روس انڈیا چین جنوبی افریقا) اجلاس کے دوران پاکستان کو 'دہشت گردوں کا گڑھ' قرار دینے کے موقع پر چین…
بھارت کشمیر میں نسل کشی کا مرتکب
اسلام آباد //مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت خود پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کررہا ہے اس لیے ان کے پاس پاکستان کے خلاف الزامات کا…
اولڈ ٹائون بارہمولہ کا 20سال بعد سخت ترین کریک ڈائون
بارہمولہ // قصبے کے اولڈ ٹاون علاقے کا سوموار کو سخت ترین محاصرہ کیا گیا اور1990 کی طرح گھر گھر تلاشی لی گئی اور بڑے پیمانے پر گرفتاریاں عمل میں…
کپوارہ اور بانڈی پورہ میں6پر سیفٹی ایکٹ کا اطلاق
کپوارہ +بانڈی پورہ//سرحدی ضلع کپوار ہ اور بانڈی پورہ میں امن وقانون میں دخل ڈالنے کے الزام میں مزید 6افراد کے خلاف سیفٹی ایکٹ کا اطلاق عمل میں لایا ہے۔…
اور اب ڈورو …!
ڈورو//جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں مشتبہ جنگجو ایک پولیس گارڈ روم سے پانچ خودکار ہتھیار اڑا لے گئے۔اتوار و سوموارکی درمیانی شب مشتبہ مسلح افراد کا ایک گروپ…
گورنر راج خارج از امکان
چنڈی گڑھ// مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے گزشتہ تقریبا ًتین ماہ سے ہنگامہ خیزجموں و کشمیر میں گورنر راج کے نفاذ کے امکان سے انکار کرتے ہوئے وادی…
بورڈامتحانات نومبر میں لئے جائیں گے:محبوبہ مفتی
سرینگر// وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے امتحانات مقررہ وقت پر لئے جائیں گے تاہم سیلبس میں انہیں چھوٹ دی جائے گی۔سوموار کو ایک درجن کے قریب طالبات نے…
پالی ٹیکنیک انجینئرنگ طلبہ کے امتحانات
سرینگر // گرمائی دارالحکومت سرینگر میں سوموار کوپالی ٹیکنیک انجینئرنگ طلبہ نے اپنے چھٹے سمسٹر امتحانات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ احتجاجی…