گوجری فلاحی سنگت کااجلاس
جموں //گوجری فلاحی سنگت نے قبائلی طبقہ کی زبان گوجری کے ساتھ ناانصافی پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے ذرائع ابلاغ میں گوجری زبان کے پروگراموں اور خبروں کی نشریات کے وقت میں…
پٹرول وڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
جموں//دومہینوں کے دوران پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں پانچویں مرتبہ اضافے کے خلاف نیشنل سٹوڈنٹس یونین آف انڈیاکے کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے عوام مخالف فیصلے کوواپس…
کویندرگپتاکے ہاتھوںامراضِ قلب طبی کیمپ کاافتتاح
جموں//ریاستی اسمبلی کے سپیکر کویندرگپتانے اگروال سبھامیںا مراضِ دِل کی تشخیص کے لئے لگائے گئے طبی کیمپ کاافتتاح کیا۔ اس دوران طبی کیمپ کااہتمام فورٹس ہسپتال لدھیانہ نے سماجی تنظیم…
بھاجپاریاست کی سا لمیت کیلئے خطرہ :نیشنل کانفرنس
جموں//فرقہ پرست طاقتوں کی طرف سے صوبہ جموں میں شروع کی گئی علاقائی اورفرقہ پرستی کی سیاست کوناکام بنانے پرزوردیتے ہوئے نیشنل کانفرنس نے سماج سے آپسی بھائی چارہ برقراررکھنے…
پہلے ٹیسٹ کے لئے بنگلہ دیش میں چھ تبدیلیاں
ڈھاکہ//بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے خلاف ھونے والی دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے اپنی ٹیم میں چھ تبدیلیاں کی ہیں۔چیف سلیکٹر منھاج العابدین کی…
میانداد اور آفریدی کے درمیان تنازعہ ختم
کراچی// پاکستان کے دو سابق کرکٹ کپتان جاوید میانداد اور شاہد آفریدي نے یہاں ملاقات کر کے طویل وقت سے چلا آ رہا باہمی تنازعہ ختم کر دیا۔تنازعہ اس وقت…
اظہر علی گلابی گیند کے ساتھ ڈبل اور ٹرپل سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی
دبئی//پاکستانی ٹیم کے بلے باز اظہر علی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار اور تاریخ ساز ڈبل اور ٹرپل سنچری اسکور کر کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں گلابی گیند کے…
دبئی: پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 357 رنز پر آؤٹ
دبئی //دبئی میں پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو فالو آن نہ کراتے ہوئے اپنی دوسری اننگز کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔اب سے کچھ دیر قبل ویسٹ…
کمسن بچوں پر پی ایس اے کا اطلا ق سراسرظلم
سرینگر//جمعیت اہلحدیث نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ وادی بھر میں نہ صرف پیر و جوان کی پکڑ دھکڑ ،گرفتا ریوں،چھا پوں،اورراہ چلتے لو گو ں کو…
مائیگرنٹ پنڈت اور بنگلہ دیشی ہندوامریکی صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقی
ایڈیسن //امریکہ کے صدارتی انتخاب میں ری پبلکن پارٹی کے ُامیدوار ڈونالڈ ٹرمپ،امریکہ کے شہر ایڈیسن میں اُن کشمیری پنڈتوں سے ملاقی ہوئے ہیں جو بقول انکے کشمیر میں ملی…