بولٹ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم کا ٹریلر ریلیز
لندن ، 23 اکتوبر ( یو این آئی )دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے ۔جمیکن…
دھونی نے بنایا 150 اسٹمپنگ کا عالمی ریکارڈ
موہالی، 23 اکتوبر (یو این آئی) دنیا کے بہترین وکٹ کیپرز میں شمار ہندستان کے ون ڈے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں 150 اسٹمپنگ کرنے…
پاکستان کو ملی 228 رنز کی برتری
ابوظہبی// یاسر شاہ86 (رن پر چار وکٹ) کی قیادت میں پاکستانی گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن اتوار کو…
ہندستان کی پاکستان پر دلچسپ جیت
کاؤنٹن (ملیشیا)، 23 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف پاکستان کو چوتھی مرد ایشیائی چمپئنز ٹرافی میں اتوار کو 3۔2 سے ہرا…
سویتلانہ نے جیتا کریملن کپ خطاب
ماسکو//) ٹاپ سیڈ اور گذشتہ فاتح روس کی سویتلانہ کزنتسووا نے فائنل میں آسٹریلیا کی دایا گیورلووا کو مسلسل سیٹوں میں 6۔2،6۔1 سے شکست دے کر کریملن کپ ٹینس ٹورنامنٹ…
یتیم ٹرسٹ یونٹ بانہال کا اجلاس منعقد
بانہال// جموں کشمیر یتیم ٹرسٹ یونٹ بانہال کا ایک اجلاس حال ہی میں منتقل ہوئے زنہال میں حاجی نجم الدین وانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میںبانہال شاخ…
بھدرواہ میں ’حضرت سائیں مچھ مروڑ ؒ عرس
بھدرواہ //ایت کے روز قصبہ میں حضرت سائیں مچھ مروڑ ؒ کا سالانہ عرس روایتی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا، بھاری تعداد میں عقیدتمندوں نے کورٹ…
عارضی ملازمہ کا زیڈ ای او کشتواڑ پر ہراسانی کا الزام
کشتواڑ//محکمہ تعلیم میں تعینات ایک ڈاٹا انٹری اوپریٹر نے زونل ایجوکیشن آفیسر پر جنسی ہراسانی کی شکایت درج کروائی ہے ۔ شکایت کنندہ کا کہنا ہے کہ وہ زیڈ ای…
ٹھاٹھری اور بونجواہ میں بجلی کٹوتی سے عوام نالاں
ٹھاٹھری //ٹھاٹھری سب ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی شدید قلت ہے ، غیر اعلانیہ کٹوتی کے علاوہ پورے ضلع ڈوڈہ میں بجلی کٹوتی کا جو نظام الاوقات ترتیب…
۔51ٹریفک قانون شکنوں پر جرمانہ عائد
مینڈھر// ضلع ٹر یفک مجسٹر یٹ پو نچھ وجاہت جعفری نے ٹر یفک پو لیس کے ہمر اہ مینڈھر کے مختلف علا قو ں میں ٹر یفک پو لیس نے…