ریفرل سسٹم، بھارت ڈیبیو کرنیو الا آخری ملک بنے گا
نئی دہلی/ ڈی آر ایس بھارت میں بھی آخرکار ڈیبیو کے لیے تیار ہے، انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ڈسیشن ریویو سسٹم کا نفاذ ہو گا، ٹیکنالوجی کو گلے لگانے…
کشمیر۔کنیاکماری سوچھ بھارت ٹور
جموں / نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے ملک میں صفائی ستھرائی کے پیغام کوعام کرنے کے لئے ایک مہینے تک جاری رہنے والی کشمیرسے کنیاکماری تک( K2K )’سوچھ بھارت…
دربار مو: سپیکراور نائب سپیکر کا مختلف شعبوں کا معائینہ
جموں// قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کویندرگپتا نے نائب سپیکرنذیر احمد گریزی کے ہمراہ آج دربار موکے پہلے دِن اسمبلی کے سیکرٹریٹ کے مختلف دفاترکامعائینہ کر کے وہاں سالانہ دربار…
راجوری میں گندگی کھلے عام جلائے جانے سے بیماریوںکااندیشہ
راجوری//قواعدو ضوابط کی کھلے عام خلاف ورزی کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی راجوری نے مقامی لوگوں کی زندگیوں کوخطرے میں ڈال دیاہے۔ میونسپل کونسل کی طرف سے جمع شدہ گندگی کو…
حد متارکہ پر مارٹر شلوں کے سائے تلے طلبا کے امتحانات
منڈی//حد متارکہ پرساوجیاں میں اگر چہ بھارت اور پاکستان کی فوجوں کے درمیان گزشتہ روزگولہ باری کے تبادلے کے بعد خوف نماسکوت پایاجارہاہے تاہم محکمہ تعلیم نے سکولوں کو بند…
ہندپاک کشیدگی کسی کے بھی مفاد میں نہیں:قریشی
جموں//پی ڈی پی کے سینئر لیڈر و سابق ممبرقانون ساز کونسل محمد رشید قریشی نے ہندپاک کشیدگی کو ہر ایک کیلئے نقصاندہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پہلی مرتبہ مینڈھرکے…
مینڈھر میں آتشزدگی کی2 وارداتیں
مینڈھر//مینڈھر میں آتشزدگی کی دو مختلف وارداتوں میں گھاس خاکستر ہوگیااور ایک مکان کوجزدی طور پر نقصان پہنچا۔ اڑی علا قہ میںآگ کی واردات میںسال بھر کیلئے ذخیرہ کیاہوا گھاس…
تیزرفتار گاڑی نے راہگیر کو کچل دیا
نوشہرہ //نوشہرہ قصبہ سے چند کلو میٹر کی دوری پر واقع ڈنڈیسر علاقے میں ایک تیزرفتار سوفٹ گاڑی نے بزرگ راہگیر کو کچل کر ہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والا شخص…
جنون نہیں جیون چاہیے!
جنگ خود ہی ایک مسئلہ ہے جنگ کیا مسئلوں کاحل دے گی ساحر ؔ لدھیانوی جموں وکشمیر کے عوام اس وقت ہند وپاکستان کے درمیان کئی روز سے زبردست گولہ…
کشمیر زمینِ بے آئین
ریسرچ اسکالر کشمیر یونیورسٹی،سرینگر اس عالمِ رنگ وبومیںبیسویں صدی کے وسط میں میراوطن سیاسی دلالوں کے بھینٹ چڑھا اور المیوں کی رمزو علامت بن گیا ۔کسی زمانے میں اس خطہ…