عرس ختلان عقےدت واحترام کے ساتھ مناےا گےا
سرےنگر//محسن کشمےر وبانی اسلام حضرت مےر سےد علی ہمدانیؒ کا عرس ختلان کی تقرےب سوموار کو پورے وسط اےشےا ، برصغےر اور رےاست کے تےنوں خطوں مےں نہاےت عقےدت واحترام…
بابری مسجدمعاملہ:
نئی دہلی// سپریم کورٹ نے اتر پردیش کے ایودھیا واقع متنازعہ ڈھانچے کو تباہ کرنے کے کیس کی سماعت دو الگ الگ عدالتوں میں کرنے کی بجائے ایک جگہ کنے…
نوٹ بندی معاملہ:
نئی دہلی// سپریم کورٹ نے ملک کے عوام سے کئے گئے وعدوں کے مطابق 31 مارچ 2017 تک 500 اور 1000 روپے کے نوٹ جمع کرنے کی اجازت نہ دینے…
پاک افغان سرحد پر حملہ ،5پاک فوجی ہلاک
اسلام آباد// پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب تین چیک پوسٹوں پر سرحد پار سے دہشت گردانہ حملوں میں پاکستانی فوج کے پانچ جوان اور دس مشتبہ جنگجو ہلاک…
شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ
سیئول// جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری توانائی کے حامل شمالی کوریا نے پیر کے روز 4 بیلسٹک میزائل داغے جن میں سے 3 اس کی سمندری حدود میں…
ٹی وی دیکھتے ہوئے رات کا کھانا، موٹاپے کو کھلی دعوت
کولمبس؍ ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ رات کا کھانا ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کھاتے ہیں تو اس سے موٹاپے کا خدشہ…
کشتواڑ ضلع ترقیاتی بورڈکا اجلاس
جموں//کشتواڑ ضلع ترقیاتی بورڈ کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ضلع کے لئے سال 20171-8 ء کے لئے 139.11کروڑ روپے کے سالانہ پلان کو منظوری دی گئی۔رواں مالی سال کے…
گول کے بولنی ٹاپ مڈل سکول کی حالت ابتر
گول//جہاںایک طرف سے ریاستی سرکار سرکاری سکولوںمیںپڑھائی کومضبوط اورسود مند بنانے کے لئے بلند وبانگ دعوے کررہی ہے اورمرکزی سرکار نے بھی تعلیم میں اپنے خزانوںکے منہ کھول دئے ہیںلیکن…
چونڈ ماتا یاترا سمیتی ‘کلہانڈ ڈوڈہ کا اجلاس
ڈوڈہ//چونڈ ماتا یاترا سمیتی کلہانڈ ڈوڈہ کی شیو مندر نگری ڈوڈہ میں ایک اِجلاس زیر صدرت سمیتی صدر مکھن لال شرما منعقد ہوا،جس میں سمیتی کے بیشتر ارکان نے شرکت…
آتشزدگی کی الگ الگ وارداتیں
کشتواڑ//آتشزدگی کی دو الگ الگ وارداتوں میں ایک دکان اور ایک گائو خانہ جل کر خاک ہو گئے۔نواحی علاقہ مالی پیٹھ میں کار وں کی زیبائش کی ایک دکان میں…