۔2 پارلیمانی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان
سرینگر//الیکشن کمیشن آف انڈیا نے سرینگر اور اننت ناگ کی پارلیمانی نشستوں پر ضمنی الیکشن کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ دونوںنشستوں پربالترتیب 9اور12اپریل کو انتخابات منعقدہونگے جبکہ ووٹوں…
چھڑپوں کے مقامات پر احتجاج
سرینگر// جنگجو مخالف آپریشنوں کے دوران بڑے پیمانے پر احتجاج اورشہری ہلاکتوں کے مد نظر عنقریب ہی امن و قانون سے متعلق اعلیٰ سطحی میٹنگ طلب کی جارہی ہے۔عسکریت پسندوں…
برطانوی نائب سفیر کی گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقاتیں
جموں//بھار ت میں برطانیہ کے نائب ہائی کمشنر ڈاکٹر الیگزنڈر ایوانز نے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اور گورنرسے ملاقات کی۔ انہوں نے ریاست کی سیاسی اور سماجی و اقتصادی صورتِ…
جون تک راشن کی فراہمی، آدھار لازمی نہیں : ذوالفقار
جموں//خوراک ، شہری رسدات اور امور صارفین کے وزیر چودھری ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ جون 2017 ء تک راشن حاصل کرنے کے لئے آدھار لازمی نہیں ہوگا۔انہوں نے…
نجی اداروں میں کام کرنے والی خواتین
نئی دلی // نجی اداروں میں کام کرنے والی خواتین کو ذچگی کے دوران 26ہفتے تک چھٹوں کے سلسلے میں کل پارلیمنٹ میں بل پاس کیا گیا اور اس طرح…
حادثات کی روک تھام کا مطالبہ
سرینگر//وادی میں بجلی کی ترسیلی لائنوں کی مرمت کے دوران ہونے والے حادثات اور بجلی ملازمین کے دیرینہ مطالبات کو منوانے کیلئے 15مارچ سے بجلی کے ملازمین نے ہڑتال پر…
پی ڈی پی اوربی جے پی فرقہ پرستی کوفروغ دینے میں مشغول :رانا
جموں// نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر دویندرسنگھ رانا نے پی ڈی پی اوربی جے پی مخلوط حکومت پر فرقہ پرستی کوفروغ دینے کاالزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ حزب اقتدار جماعتیں…
کنٹریکچول لیکچراروں کی بھوک ہڑتال کا23 واں دن مکمل
جموں//کنٹریکچول لیکچراروں(10+2) کی طرف سے مطالبات کے حق میں کی گئی بھوک ہڑتال 23ویں روزبھی جاری رہی ۔جمعرات کے روز کنٹریکچول لیکچراروں نے پریس کلب سے وکرم چوک کی جانب…
پلوامہ انکائونٹر میں نوجوان کی ہلاکت قابل مذمت :تاریگامی
جموں//سی پی آئی ایم کے سینئر رہنما و ممبراسمبلی محمد یوسف تاریگامی نے پلوامہ انکائونٹر کے دوران 15سالہ نوجوان کی ہلاکت کی سخت الفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہاکہ سیکورٹی فورسز…
خطہ چناب میں تازہ برفباری و بارشوں سے معمولات زندگی متاثر
ڈوڈہ / /گزشتہ دوروز سے خطہ چناب کے بالائی علاقوںمیں مسلسل برفباری جبکہ میدانی علاقوںمیںشدیدبارش ہو رہی جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ جموں…