منوہر کا یو ٹرن، عارضی طور پر چیئرمین بنے رہیں گے
دبئی/ (یو این آئی) بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین کے عہدے سے اچانک استعفی دینے والے ششانک منوہر نے یو ٹرن لیتے ہوئے اپنے استعفی کو…
اسپاٹ فکسنگ سماعت: شرجیل پر باضابطہ الزامات عائد
کراچی/پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شرجیل خان اور خالد لطیف سے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)2017 میں مبینہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کے معاملے پر…
ثقلین مشتاق 2 برس کیلئے انگلش اسپن بولنگ مشیر مقرر
کراچی/ انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کو 2 برس کیلیے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا ہے۔ثقلین مشتاق آف اسپنر کی مخصوص گیند ’’دوسرا‘‘ کے موجد ہیں، کئی…
میونسپل ملازمین کام چھوڑ ہڑتال پر
سرینگر// وےجی لنس کے ہاتھوں5 ملازمےن کی گرفتار ی کے خلاف سر ےنگر مےونسپل کارپورےشن کے ملازمےن کے کام چھوڑ ہڑ تال کی وجہ سے جمعہ کو شہر سرینگر میں…
ڈاکٹر فاروق کی حضرتبل میں حاضری،عوام کو سازشوں سے ہوشیار رہنے کی تلقین
سرینگر//ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کل مدینہ ثانی درگاہ حضرتبل میں نماز جمعہ اداکی اور عالم اسلام کی سربلندی عالم انسانیت کی بقاءریاست کے لوگوں کی امن و امان خوشحالی اور…
لوک سبھا ضمنی چناو
سرینگر //ضلع چناﺅ آفیسر سرینگر ڈاکٹر فاروق احمد لون نے سرینگر کے پٹرول پمپ مالکان کو چناﺅ عمل مکمل ہونے تک تیل کا اطمینان بخش سٹاک دستیاب رکھنے کی ہدایت…
آنچار صورہ میں3مکانات خاکستر
سرینگر//آنچار صورہ میں آگ کی ایک بھیانک واردات کے دوران 3رہائشی مکانات اور ان میں موجود ہر قسم کا سازوسامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔جمعہ کی صبح آنچار اُس…
ترقیاتی کمشنر نے شجرکاری مہم کی پیش رفت کا جائزہ لیا
سرینگر//ضلع ترقیاتی کمشنر فاروق احمد لون نے کل آفیسران کی ایک میٹنگ منعقد کی جس میں شجرکاری مہم کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے علاوہ مختلف محکموں…
مصالحہ جات تیار کرنے والے یونٹ پر جرمانہ
سرینگر//انڈسٹریل اسٹیٹ زکورہ میں قائم ایک مصالحہ جات تیار کرنے والے یونٹ کے خلاف پیکیجز میںکم وزن رکھنے کی پاداش میں لیگل میٹرالوجی محکمے نے 5000ہزار روپے کا جرمانہ عائد…
لاﺅڈا کی انہدامی کارروائی
سرینگر// ڈل جھیل اور اس کے گرد ونواح میں ناجائز تجاوزات ہٹانے کی مہم کو جاری رکھتے ہوئے لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیو لپمنٹ اتھارٹی (LAWDA) نے جمعہ کوبراری نمبل…