طفیل متو قتل معاملہ
سرینگر//’طفیل متو ہلاکت کی سر نوتحقیقات ‘‘کیلئے سرینگر کی ایک عدالت میںدائر عرضی کو زیر سماعت لایا گیا۔عرض دہندہ کے وکلاء اور سرکاری وکیل کے دلائل سننے کے بعد ایڈیشنل…
طلباء کا سرینگر ۔لیہہ شاہراہ پر دھرنا
کنگن // وسطی ضلع گاندربل کے تحصیل گنڈ میں اس وقت سرینگر لہیہ شاہراہ پر کئی گھنٹوں تک گاڑیوں کی آمد رفت مسدود ہوکر رہ گئی جب گورنمنٹ ہائر سکنڈری…
کوٹ بلوال،ادھمپور اور کٹھوعہ جیل خانہ جات !
سرینگر//ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کشمیری اسیران کی حالت زار پر ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ جموں کی 3جیلوں کوٹ بلوال ،کٹھوعہ اور ادھمپور میں…
علاقائی دیہاتی بنک افسران احتجاج کی راہ پر
سرینگر//علاقائی دیہاتی بینک آفیسرس ایسوسی ایشن نے 25تاریخ کو مقامی اخباروںمیں بینک انتظامیہ کی طرف سے مشتہر اشتہار کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بینک کو چلانے…
ڈگری کالج بانڈی پورہ !!!
بانڈی پورہ//پتوشئی بانڈی پورہ سنگری ٹاپ پر قائم ڈگری کالج طلباء کے لئے سوہان روح بنا ہوا ہے کالج میں جہاں سٹاف کی کمی ہے وہیں بنیادی سہولیات پانی بیت…
’انتخابی عمل میں انتظامی مشنری مصروف‘
سرینگر//وادی سے800کروڑ روپے جموں منتقل کرنے کے خدشات ظاہر کرتے ہوئے ہوئے کشمیر اکنامک الائنس نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی سال کے آخر ی دنوں میں حکومت…
خامپورہگُرودوارہ میںنقب زنی
چاڑورہ//ضلع بڈگام کے چاڑورہ علاقے میں خامپورہ نامی جگہ پر واقع گُردووارہ چھٹی پادشاہی دھرم شالا میں جمعہ کی رات کو پیش آئے چوری کے ایک واقعے کے خلاف سنیچر…
تعمیری سماج کیلئے سب متحد ہو جائیں :جسٹس کرمانی
ہندوارہ// ہندوارہ میں ایک پُر وقار تقریب کے دوران Joint Effort Trust (JET)کی طرف سے لگ بھگ پانچ سو مستحق طلباء میں وضائف تقسیم کئے گئے ۔ اس موقعہ پر…
وادی میں وافر غذائی ذخیرہ موجود: ذولفقار
سرینگر//خوراک ، سول سپلائیز اور امور صارفین کے وزیر چودھری ذوالفقار علی نے یہاں ایک میٹنگ میں اُن کے ماتحت محکمے کے کام کاج کا جائیزہ لیا ۔ میٹنگ میں…
اعلیٰ حکام کی یقین دہانی پرمیونسپل ملازمین کی ہڑتال ختم
سرینگر// میونسپل کمشنر سرینگر کی جانب سے یقین دہانی ملنے کے بعد میونسپل ایمپلایز یونین نے ہڑتال کال واپس لی ہے اور تمام میونسپل ملازمین دوبارہ کام پر لوٹ آئے…