ایم ایل سی سیٹ پونچھ بھاجپا کو دینے پر پی ڈی پی کارکنان برہم
مینڈھر//قانون سازکونسل کیلئے نئی نشستوں میں پونچھ ضلع کو نظرانداز کرنے پر مینڈھر میںمتعدد پی ڈی پی کارکنان نے بطور احتجاج پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ دو سابق سرپنجو…
فوج کی طرف سے نئی پہل
راجوری //فوج نے تحصیل کوٹرنکہ سے ایک گائوں کا انتخاب کرکے اس کی گلیوں کو روشن کرنے کیلئے لائٹیں نصب کی ہیں ۔ یہ روشنی سولر لائٹوںسے ہوگی جس سے…
بچوں کوسرکاری سکولوں میں داخل کرانیکی اپیل
تھنہ منڈی // زونل ایجوکیشن آفیسر تھنہ منڈی صدیق احمد گنائی نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کوسرکاری سکولوں میں داخل کرائیں۔انہوں نے والدین سے اپیل…
مذہبی جذبات مجروح کرنے کیخلاف سکھ نوجوان سراپااحتجاج
جموں//مختلف سکھ تنظیموں کے کارکنان نے جموں یونیورسٹی میں امن چیماسنگھ کی قیادت میں وادی کشمیر کے بڈگام میں گوروگرنتھ صاحب جی کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔…
کنٹریکچول لیکچراروں کی بھوک ہڑتال جاری
جموں//کنٹریکچول لیکچراروں(10+2) کی طرف سے مطالبات کے حق میں گذشتہ ڈیڑھ ماہ سے کی جارہی بھوک ہڑتال جاری رہی ۔کنٹریکچول لیکچرارسوموار کے روزبھی نمائش گرائونڈ کے باہر احتجاج کررہے تھے…
نائب وزیر اعلیٰ نے بیساکھی میلے کے انتظامات کا جائزہ لیا
کٹھوعہ// نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے آج بلاور میں عوامی شکایات کے ازالہ کے لئے ایک کیمپ کا اہتمام کیا جس میں منڈلی، مڈون، بھڈو، پرنالا، کوٹلی ،…
برطانوی پارلیمنٹ میں پاس قراردادخوش آئند:پنون کشمیر
جموں// پنون کشمیر نے برطانوی پارلیمنٹ کی طرف سے پاکستان کی گلگت اور بلتستان کوپاکستان کاپانچویں صوبہ کے طورپرشامل کرنے سے متعلق پاس کی گئی قرارداد کا شدیدالفاظ میں مذمت…
پرمنڈل میلہ :کثیرتعدادمیںعقیدتمندوں کی شیومندرمیں حاضری
سانبہ //صنعت و حرفت کے وزیر چندر پرکاش گنگا نے پرمنڈل میلے میں شرکت کر کے قدیم شیو مندر میں حاضری دی۔تین روزہ پرمنڈ ل میلے کا اہتمام سانبہ ضلع…
نوراتروں اور نورے کے موقعہ پر
جموں /گورنر این این ووہرا نے ریاستی عوام کو نوراتروں اور نورے کے موقعہ پر مبارک باد دیتے ہوئے اُن کی خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا کی ہے۔اپنے ایک…
مثالی ضابطہ عمل کی وجہ سے اشتہاروں کی اجرائی میں کمی آئی:ناظم اطلاعات
جموں //محکمہ اطلاعات نے کہا کہ وادی کشمیر میں دو پارلیمانی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے اعلان کے بعد مثالی ضابطہ عمل لاگو ہوا ہے جس کے نتیجے میں سرکاری…