صدر اسپتال سرینگر کی فضا،آہیں ، آنسو اور ہچکیاں
سرینگر// صدر اسپتال سرینگر کا شعبہ ایمرجنسی و حادثات کا ماحول ایجی ٹیشن2016کی طرح ایک مرتبہ پھر آہوں اور سسکیو ں سے رنجیدہ ہوا جب چاڑورہ میںفورسز کی فائرنگ اور…
پاکستان کے ساتھ ٹکراؤ کا ماحول پیدا کر کے بھارت کو کچھ حاصل نہیں ہوگا:اعظم انقلابی
سرینگر//محاذآزادی کے سرپرست اعظم انقلابی نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے ساتھ ٹکراؤ اور محاذ آرائی کا ماحول پیدا کر کے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا۔ انہوں نے…
بدھ کو ہڑتال اور جمعہ کو بعد نماز پر امن احتجاج
سرینگر// چاڈورہ بڈگام میں سرکاری فورسز کے ہاتھوں 2شہریوں کی ہلاکت اور دیگر کئی افرادکے زخمی ہونے کے واقعے کو سرکاری ظلم وجبر کا منہ بولتا ثبوت قرار دیتے ہوئے…
۔5بہنوں کا اکلوتا بھائی اور والدین کا سہارا
سرینگر// چاڈورہ میں فورسز کے ہاتھوں جان بحق نوجوان زاہد رشید5 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا اور اپنے والد کے چھوٹے کاروبار میں اُس کا ہاتھ بٹاتا تھا۔ زاہد رشید…
ٹرانسپورٹروں کے مسائل
جموں//ٹرانسپورٹ کے وزیر مملکت سُنیل کمار شرما نے جموں میں ٹرانسپورٹروں کی ایک میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں ممبر قانون ساز کونسل چرنجیت سنگھ خالصہ، صوبائی کمشنر جموں ڈاکٹر پون کوتوال،…
عامر فیاض بھی گولیوں کانشانہ
سرینگر// دسویں جماعت کا کمسن طالب علم عامر فیاض وانی بھی2بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا جو احتجاج کے دوران فورسز کے قہر کا نشانہ بنا۔ عامر کے گھر میں بھی…
بے درد گولیوں نے اشفاق وانی کی زندگی چھین لی
سرینگر//چاڈورہ بڈگام میں فورسز کی فائرنگ سے جان بحق ہوا اشفاق احمد وانی گھر کا واحد کمائو تھا اور مزدوری کر کے اپنے کنبے کے پانچ فراد کا پیٹ پالتا…
ساکھشر بھارت مشن: بے دخل کئے گئے اساتذہ کا احتجاجی مارچ ناکام
سرینگر// پولیس نے ساکھشر بھارت مشن(مرکزی معاونت والی سکیم)سے بے دخل کئے گئے اساتذہ کی طرف سے احتجاجی پروگرام کو ناکام بناتے ہوئے لاٹھی چارج اور رنگین پانی کی دھار…
یونیورسٹی امتحانات ملتوی
سرینگر// چاڈوہ شہری ہلاکتوں کے خلاف مشترکہ مزاحمتی قیادت کی جانب سے دی گئی ہڑتالی کال کے پیش نظر کشمیر یونیورسٹی اوراسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ نے آج یعنی بدھ کولئے…
چنار باغ آتشزدگی متاثرین
سرینگر// دارالخیر میرواعظ منزل کے سرپرست اور حریت چیئرمین میرواعظ محمد عمر فاروق نے چنار باغ ڈلگیٹ میں آگ کی ایک ہولناک واردات پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار…