کوٹلی سے تعلق رکھنے والے سابق سیشن جج کی آمد پر تقریب
سرنکوٹ //احاطہ عدالت سرنکوٹ میں بار ایسو سی ایشن کی جانب سے پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے کوٹلی علاقے سے تعلق رکھنے والے سابق سیشن جج مفتی محمد بشیر کی…
پی ڈی پی نے آرایس ایس کو پونچھ کی راہ دکھادی ‘
مینڈھر// بالاکوٹ علا قہ سے تعلق رکھنے والے پی ڈی پی کا رکنان نے پارٹی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا کہ پی ڈی پی حکو مت…
قبرستان کی اراضی پر ناجائز قبضہ
مینڈھر// مینڈھر کے لو ہر گلہو تہ گائو ں کا ایک وفد بد ھو ار کو تحصیلدار مینڈھر شہز اد لطیف خان کو ملا ۔اس دوران وفد نے کہاکہ وہ…
ڈپٹی کمشنر نے بیساکھی تہوار انتظامات کا جائزہ لیا
پونچھ//بیساکھی کے تہوار کے سلسلے میں ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے انتظامات کاجائزہ لیا۔واضح رہے کہ اس تہوار پر ڈھیرا ننگالی صاحب پر ایک بہت بڑا میلہ لگایا جاتا ہے…
محکمہ سماجی بہبود کی طرف سے بیداری کیمپ
سرنکوٹ//محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے خواتین کو بیدار کرنے کے سلسلہ میں ایک بیداری کیمپ ڈاک بنگلہ سرنکوٹ میں منعقد کیا گیا جس میں تحصیل کے دور دراز علاقہ…
کالج طالبہ کا اغوا ،پروڑی میں حالات کشیدہ
راجوری //راجوری کے پروڑی علاقے میں کالج طالبہ کاکالج کے ہی طالبعلم کے ہاتھوں مبینہ طور پر اغوا کئے جانے کے بعد حالات کشیدہ ہیں اور اس دوران طالبعلم کے…
موجودہ حکومت ہر سطح پر ناکام :این سی تحصیل سیکریٹری
سرنکوٹ// نیشنل کانفرنس کے تحصیل سکریٹری سرنکوٹ سرفراز احمد قریشی نے موجودہ مخلوط حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ضلع پونچھ کو نظرانداز کررہی ہے ۔اپنے ایک…
تھنہ منڈی کے اساتذہ فروری کی تنخواہ سے محروم
تھنہ منڈی // زون تھنہ منڈی کے اساتذہ کو فروری کے مہینے میں تنخواہ نہیں ملی ہے جس کی وجہ 28فروری کو زونل ایجوکیشن آفیسر کی سبکدوشی بتائی جارہی ہے…
بی اے کے ناقص نتائج پر طلباء آتش زیر پا
کشتواڑ//بدھ کے روز ڈگری کالج کشتواڑ کے سینکڑوں طلاب نے بی اے سمسٹر اول کے غیر اطمینان بخش نتائج کی نظر ثانی کئے جانے کے مطالبہ کو لے کر احتجاج…
ڈگری کالج رام بن میں مباحثہ
رام بن //ڈگری کالج رام بن میں ’منشیات ایک لعنت‘ اور ’ٹریفک بیداری‘ کے موضوع پر پولیس کی جانب سے تقریری مقابلہ کا اہتمام کیا گیا جس میں رام بن…