این ایچ آئی ڈی سی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر کی نعیم اختر کے ساتھ ملاقات
جموں//سڑک رابطوں کو بڑھاوا دینے کے جامع پروگرام کی ایک کڑی کے طور پر نیشنل ہائی ویز ایند انفراسٹریکچر ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ ( این ایچ آئی ڈی سی ایل) ریاست…
فرقہ پرست قوتوں کو کچلناناگزیر: خالدہ شاہ
سرینگر// عوامی نیشنل کانفرنس صدر بیگم خالدہ شاہ نے کہا ہے کہ کشمیر میں ضمنی پارلیمانی نشستوں کا چناو¿ اس وقت عمل میں لایا جا رہا ہے جب ریاست پرفرقہ…
گیلانی کا مشورہ مودی قبول کریں: سوز
سرینگر//وزیر اعظم نریندر مودی کو سید علی گیلانی کا مشورے قبول کرنے کی صلاح دیتے ہوئے پردیش کانگریس کے سابق صدر پروفیسر سیف الدین سوز نے کہا ہے کہ بھارت…
پولیس ہسپتال میں کامیاب ٹیومر جراحی انجام پذیر
سرینگر//ریاستی پولیس کے سربراہ ایس پی وید نے پولیس اسپتال سرینگر میں ڈاکٹروں اور اسپتال انتظامیہ کی طرف سے پولیس اہلکاروں اور انکی افراد خانہ کو دی جانے والے معیاری…
غیر ضروری جراحیاں بچے اور ماں کیلئے خطرناک
سرینگر//غیر ضروری آپریشن کے ذرےعے بچوں کو جنم دینے کے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کشمیر نے کہا کہ زیادہ تر یہ جراحیاں مالی فوائد…
دسویں جماعت کے مارچ سیشن امتحانات کے نتائج
سرینگر// جموں وکشمیر سٹیٹ بورڈ آف سکول اجوکیشن نے سوموار کو دسویں جماعت ریگولر مارچ سیشن کے سالانہ امتحان کے نتائج کااعلان کر دیا ہے جس میں کل407طلباءشامل ہوئے جن…
مودی کی تقریر کا ایک ایک لفظ دھمکی آمیز: انجینئر
سرینگر//نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی پر نئی دلی کے مسئلہ کشمیر سے متعلق غیر حقیقی اور متکبرانہ اپروچ کی بڑی وجہ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے عوامی اتحاد…
۔5اور6اپریل کو برفباری اوربارشوں کا امکان
سرینگر//محکمہ موسمیات نے وادی میں مغربی ہواﺅں کے دباﺅ کے تحت سرینگر ،جموں اورلہیہ شاہراہوں پر موسمی اعتبارسے حساس علاقوں میں منگل کو ممکنہ بارشوں اور برفباری کے نتیجے میں…
کھریو میں پی ڈی پی کی ریلی
سرینگر//ریاست کی کلہم اقتصادی ترقی کے وعدے کو دہراتے ہوئے پی ڈی پی کے جنرل سیکریٹری نظام الدین بٹ نے کہا ہے کہ حکومت نے ریاست میں لوگوں کو درپیش…
بھارتی آئین کے تحت چناﺅ مفاد پر کاری ضرب
سرینگر// بھارتی آئین کے تحت الیکشن کا عمل کشمیریوں کے مفادپر کاری ضرب ہے اسلئے اس عمل کا بائیکاٹ کرنا انتہائی ضروری ہے۔ پولیس اور فورسز کے ذریعے طلباءو طالبات…