پلوامہ اور شوپیان میں پُر تشدد مظاہرے
پلوامہ+شوپیان// جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شوپیان میں احتجاجی مظاہروں، سنگبازی اور ٹیر گیس شلنگ کے واقعات جمعرات کو رونما ہوئیجبکہ پلوامہ میں طلاب نے جلوس برآمد کیا۔ شوپیاں میں…
آسیہ اندرابی اور فہمیدہ صوفی گرفتار
سرینگر// دختران ملت سربراہ آسیہ اندرابی کو انکی دست راست فہمیدہ صوفی کے ہمراہ شبانہ چھاپے کے دوران صورہ رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا۔ دختران ملت کی جنرل…
بجلی ملازم کی حالت زار
سرینگر//ترسیلی لائینوں کی مرمت کے دوران بارہمولہ میں بجلی ملازم جھلس جانے اور اس کے دونوں بازو جسم سے علیحدہ کرنے کے معاملے پر بشری حقوق کے ریاستی کمیشن نے…
نسوانی سنگ بازی کا تدارک
سرینگر//زنانہ سنگبازی سے نمٹنے کیلئے زنانہ پولیس فورس تشکیل‘ دینے کے منصوبے کو مرکزی حکومت نے ہری جھنڈی دکھا دی اور پہلے اقدام کے تحت 1000زنانہ پولیس اہلکاروں کی خدمات…
آئی سی سی کا نیا مالیاتی نظام
لندن/بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ف±ل ممبران نے ’بگ تھری‘ اور انڈیا کے خلاف ووٹ دے کر نئے مالیاتی ماڈل اور آئنی ترامیم متعارف کرانے کی منظوری…
کپِل کا بنے گا موم کا پتلا
نئی دہلی/ہندستان کے پہلے عالمی کپ فاتح کپتان کپَل دیو کا موم سے بنا پتلا دہلی میں واقع میڈم تسا¶ میوزیم میں لگایا جائے گا۔میڈم تسا¶ میوزیم دہلی نے جمعرات…
ریاسی کے خانہ بدوش کنبہ پر حملہ انسانیت سوز: پنتھرس پارٹی
راجوری//راجوری میں پنتھرس پارٹی ضلع اکائی کی طرف سے پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں انہوں نے ریاسی میں خانہ بدوش طبقہ پر قاتلانہ حملہ کی شدید الفاظ…
خاتون کی عصمت دری معاملہ میں ایف آئی آردرج
تھننہ منڈی//پولیس نے ایک 30سالہ خاتون کی آبرو ریزی کے معاملہ میں دو عدم شناخت افراد سمیت تین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ…
درگاہ جیلانیہ میں سیّد عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ کا سالانہ عُرس
پونچھ//شہر پونچھ کی قدیم درگاہ جیلانیہ واقع خانقاہ محلہ پُرانی پونچھ میں پیرِ طریقت حضرت سیّد عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ کا سالانہ عُرس مبارک نہایت شان و شوکت کے…
پولیس افسرکے تبادلہ کیخلاف پونچھ میں احتجاج
پونچھ//ضلع پولیس پونچھ میں تعینات ڈی وائی ایس پی ہیڈ کواٹر موہن لال کا پونچھ سے تبادلہ کرنے پر عوام نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔اس سلسلہ میں لوگوں نے…