عوام کے جذبہ مزاحمت کو دبایا نہیں جاسکتا:قاضی یاسر
اننت ناگ// امت اسلامی کے چیئرمین اور جنوبی کشمیر کے میرواعظ قاضی احمد یاسر نے کہا کہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے اور جب بھارتی افواج کے ساتھ ساتھ نیم…
دربار منتقلی سے قبل سول انتظامیہ میں بھاری تبادلے و تقرریاں, بھارت بھوشن ویاس نئے چیف سیکریٹری
جموں//ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صدارت میںجموں میں منعقدہ کابینہ میٹنگ کے دوران 1986بیچ کے آئی اے ایس آفیسر بھارت بھوشن ویاس کو ریاست کا نیا چیف سیکرٹری مقرر…
،سپریم کورٹ میں مسئلہ کشمیر پر زور دار بحث، نئی شروعات کیلئے کشمیر بار ایسوسی ایشن سے تجاویز طلب
سرینگر// کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کو کشمیر معاملے میں اہم رول ادا کرنے کا اہل قرار دیتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے بار قیادت کو ریاست میں امن و…
کپوارہ میں مکمل ہڑتال ، حساس علاقوں میں کرفیو
کپوارہ// شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ کے پنزگام کرالہ پورہ میں فوج کی ہاتھوں معمر شہری کی ہلاکت کے بعد ضلع انتظامیہ نے حکم امتناعی نافذ کرنے کے اعلان…
شہری ہلاکت پرفوج کے خلاف کیس درج
کپوارہ// پنزگام کرالہ پورہ میں فوج کے ہاتھوں معمر شہری محمد یوسف بٹ کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس نے فوج کیخلاف با ضابطہ کیس درج کر کے تحقیقات شروع…
اتوار کو مکمل ہڑتال کی جائے:مزاحمتی قیادت
سرینگر// مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کپوارہ میں شہری ہلاکت کے خلاف اتوار 30مئی کو ریاست گیر ہڑتال کی کال دی ہے ۔حریت ترجمان ایاز اکبر نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا…
تحریک آزادی ریاستی عوام کے اجتماعی فکر کا جزو لاینفک: میرواعظ
سرینگر//جموںوکشمیر کے عوام کی تحریک آزادی کو یہاں کے عوام کے ہر طبقے کی اجتماعی فکر اور سوچ میں پیوست قرار دیتے ہوئے حریت (ع) چیرمین میرواعظ عمر فاروق نے…
سماجی ویب گاہوں پر قدغن کا شاخسانہ
سرینگر //سماجی رابطہ ویب گاہوں پر سرکاری پابندی کے سبب جہاں ہر ایک شعبہ بری طرح سے متاثر ہوا ہے وہیں سیاحتی شعبہ سے منسلک افراد حکومتی اعلانات کو کوس…
اقوام متحدہ کا خصوصی شعبہ متحرک
جنیوا//اقوام متحدہ میں اظہار رائے اوراظہار آزادی کے خصوصی مندوب ڈیوڈ کے نے کشمیر میں انٹرنیٹ پرایک ماہ کیلئے عائد کی گئی پابندی کے بارے میں جانکاری طلب کی ہے۔…
کشمیرپر بمباری کی جائے
وڈودرا //ویشو ہندو پریشد کے لیڈر پروین توگڑیا نے جمعہ کو کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں کو روکنے کیلئے کشمیر پرکارپیٹ بمباری کی جانی چاہئے۔ بھگوان…