محنت کشوں کا عالمی دن یوم مئی
سرینگر//محنت کشوں کے حقوق سے متعلق عالمی دن’ یوم مئی ‘کے سلسلے میں دنیا کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی خصوصی تقارےب اور ریلیاں منعقد…
آرپار بس سروس معطل رہی
سرینگر/یکم مئی کے پیش نظر سرینگر اور مظفر آباد کے درمیان چلنے والی کاروان امن بس سروس پیر کو معطل رہی۔سرکاری ذرائع نے کے ایم این کو بتایا کہ پاکستانی…
لیبر قوانین مزدور طبقہ کے مفاد میں نہیں، ترمیم کی جائے:تاریگامی
سرینگر //سنٹر آف انڈین ٹریڈیونین سی آئی ایس ٹی کی طرف سے سرینگر میں یوم مئی کی مناسبت سے ایک کنونشن منعقد ہوا جس میں محنت کش طبقہ کے مسائل…
محنت کش طبقے کو سب سے زیادہ مشکلات درپیش: ساگر
سرینگر// نیشنل کانفرنس کے اہتمام سے نوائے صبح کمپلیکس سرینگر اور شیر کشمیر بھون جموںمےں ےوم مئی کے سلسلے مےں تقرےبات کا انعقاد کےا گےا۔ سرینگر میں منعقدہ تقریب سے…
خانیارگرینیڈ دھماکہ
سرینگر// حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں نے خانیار دھماکے میں ایک عام کشمیری غلام محمد خان ولد محمد عبداللہ خان کے جاں بحق ہونے پر افسوس اور دُکھ کا اظہار…
اسلام سعودی ہے نہ کشمیری:ڈاکٹر قاسم
سرینگر//مسلم دینی محاذ نے کہا ہے کہ شیخ نورالدین ولی ؒ اورشیخ ہمزہ مخدومؒ جیسے عظیم اولیائے کرام نے جو قرآن مجید اوراحادیث کی تشریح اپنے قول وعمل سے…
بجلی اور پانی کی عدم دستیابی،ہانجی ویرہ پٹن میں احتجاج
پٹن//ہانجی ویرہ بالا پٹن میں بجلی اورپینے کے پانی کی عدم دستیابی کے نتیجے میں پیر کو مقامی لوگوں نے احتجاج دھرنادیکرسرینگرمظفرآبادشاہراہ پرٹریفک کی آمدورفت مسدودبنادی ۔پیرکی صبح سرینگرمظفر آباد…
کرگل میں حضرت امام حسین ؑ کی ولادت پرتقاریب
کرگل /منصور حسن بیگ/دنیا بھر کی طرح ضلع کرگل میں حضرت امام حسین ؑ کی ولادت کے موقعہ پر تقاریب منعقد ہوئیں ۔اس سلسلے میں مکاتب صاحب الزمان ایجوکیشنل سٹڈی…
ضلع ہسپتال راجوری کانیم طبی عملہ مرضی کا مالک
راجوری //ضلع ہسپتال راجوری جو صرف ضلع ہی نہیں بلکہ پورے خطے کیلئے انتہائی اہم طبی ادارہ ہے اور جہاں پونچھ اور ریاسی سے بھی مریضوں کو لایاجاتاہے ،میں نیم…
سلواہ دھڑا میں بجلی کا فرسودہ نظام
مینڈھر//مینڈھر کے علا قہ سلو اہ دھڑامیں بجلی کا ترسیلی نظام انتہائی فرسودہ ہے۔اس علاقے میں بجلی کی ترسیلی لائنیں لکڑی کے پولوں پر لٹک رہی ہیں جس سے کسی…