نالہ مدومتی پر باندھ کاٹنے سے آبادی پریشان
بانڈی پورہ //ناتھ پورہ بانڈی پورہ کے سینکڑوں لوگوں نے نالہ مدومتی پر دوکلومیٹرباندھ کاٹنے کے خلاف احتجاج کیا ۔احتجاجی مظاہرین نے ملوثین کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا…
شہریار خان نے مصباح کو عمران خان سے بڑا کپتان قرار دیدیا
اسلام آباد چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے مصباح الحق کو عمران خان سے بڑا کپتان قرار دے دیا۔قائمہ کمیٹی کے سامنے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو…
رائل چیلنجرز بنگلور آج اپنے گھریلو میدان پر کنگز الیون پنجاب کے خلاف میچ کے لیے اترے گی
بنگلور، 04 مئی (یو این آئی) آئی پی ایل 10 کی پلے آف دوڑ سے سب سے پہلے باہر ہونے والی رائل چیلنجرز بنگلور جمعہ کو اپنے گھریلو میدان پر…
کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور سنگ میل
میڈرڈ، 04 مئی ( یو این آئی ) پرتگال اور ریال میڈرڈ کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو یوئیفا چمپئنز لیگ کی تاریخ میں ناک آ¶ٹ مرحلے میں گولوں کی نصف…
سرحدی کشیدگی پر کانگریس کا حکومت مخالف احتجاج
راجوری//سرحدی کشیدگی پر کانگریس نے راجوری میں مخلوط سرکار کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جموںو کشمیر میں امن قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے اور ایسے اقدامات…
عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے تقریب منعقد
پونچھ//عالمی یوم صحافت کے سلسلہ میں ڈاک بنگلہ پونچھ میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس ممبر اسمبلی پونچھ شاہ محمد تانترے کے علاوہ سائیں ناتھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر…
ڈرائیوروں پر لوٹ کھسوٹ کا الزام
مینڈھر//کالابن اورپٹھانہ تیر کے لوگوں نے انتظامیہ کیساتھ ساتھ اے آر ٹی او پونچھ اور ٹریفک کے اعلیٰ آفیسران کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ مینڈھر سے پٹھانہ…
ٹرک کنڈیکٹر ترسیلی لائن سے لگ کر جھلس گیا
مینڈھر// مینڈھر میں ایک ٹرک کنڈیکٹر بجلی کی تار کے ساتھ لگ کر بُری طرح زخمی ہو گیا جس کو ضلع ہسپتال راجوری منتقل کیا گیاہے ۔ ڈاک بنگلہ مینڈھر…
شراب تمام جرائم کی جڑ
راجوری //ممبراسمبلی نوشہرہ و بھاجپا سینئر لیڈر رویندر رینہ نے ایک بار پھر سے اس مطالبے کو دہرایاہے کہ ریاست میںمکمل طور پر شراب بندی کی جائے ۔ڈاک بنگلہ راجوری…
دسویں کے نتائج
پونچھ//جموں وکشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری ہوئے دسویں جماعت کے نتائج میں سرحدی ضلع پونچھ کے ایک طالب علم نے 98فیصد نمبرات حاصل کئے ہیں۔ برہم…