ڈوڈہ میں آشا ورکروں کا پانچ روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر
ڈوڈہ//ضلع ڈوڈہ کے ہیلتھ بلاک گھاٹ میں آشا ورکروں کے لئے ’ہوم بئیسڈ نیو بارن کئیر‘(HBNC) کے چھٹے اور ساتویںآشا ماڈیول کا پانچ روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر ہوا،جسکا انعقاد…
بھدرواہ اورپونچھ حادثات
سرینگر//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی ،نیشنل کانفرنس کے سرپرست ڈاکٹر فاروق ،راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے قائد غلام نبی آزاداور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بنی بھدرواہ سڑک درہ…
کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل
سوال: گذارش یہ ہے کہ قرآن کریم بغیر وضو چھونے کی حدیث نقل فرمایئے۔ یہ حدیث کون کون سی کتاب میں ہے اور یہ بتائیے کہ چاروں اماموں میں سے…
نزول گاہِ وحی کی مہمانی میں! قسط60
مسجد حرام کے اس شاندار کتب خانے میںیہ سوچ کر دل رنجیدہ اور جگر پاش پاش ہوتا ہے کہ مغرب کے کینہ ور اور مشرق میں ان کے پیادے…
کُھلی کُھلی سڑکیں کِھلے کِھلے دل!
صوبائی انتظامیہ کی طرف سے شہر سرینگر اور قصبہ جات میں فٹ پاتھوں سے ناجائز تجاوزات اور چھابڑیاںہٹانے کا فیصلہ ایک خوش آئند اقدام ہے،جس کو عوامی حلقوں کی جانب…
اسلام کاگہنہ اخلاق حسنہ
اللہ تعالی نے قیامت تک آنے والے لوگوںکے لئے زندگی گزارنے کا جوآخری طریقہ مقرر فرمایا وہ اسلام ہے ۔اسلام کے بغیر کوئی دوسرا طریقہ اختیار کرنا اللہ تعالی کے…
اسلام بچوں سے پیار سکھاتا ہے
اسلام میںبچو ں کے حقو ق کا بڑا خیال رکھا گیا ہے ،پیدا ہوں تو و الد ین پران کی بہترین پر و ر ش کرنا، صحیح تعلیم و تربیت…
مولانا سید ابو الا علی مودودیؒ
موالا سید ابو الا علی مودودیؒ25 ستمبر 1903ء میں اورنگ آباد میں پیدا ہوئے مولانا مودودیؒ مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعتِ اسلامی کے بانی تھے بیسوی صدی…
شوپیان میں ہیلی کاپٹروں اور ڈرون کیمروں کا استعمال،25دیہات کا بیک وقت محاصرہ
شوپیان//جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلاع میںجمعرات کو 1990کے بعد پہلی بار قریب25دیہات کی بیک وقت سخت ترین ناکہ بندی کرکے قریب 3ہزار فوج، سی آر پی ایف اور پولیس اہلکار…
کھڈونی میں کریک ڈائون کے دوران تصادم
شوپیان+کولگام // زینہ پورہ کے وسیع علاقے میں آپریشن ختم کرنے کے بعد فوج کی ایک پارٹی پر جنگجوئوں نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے باعث گولیوں کا…