فرانس میں میکخواں کی انتخابی مہم ’ہیک کر لی گئی‘
پیرس/فرانس میں صدارتی امیدوار امینیول میکخواں کی انتخابی مہم کے منتظمین کا کہنا ہے کہ انھیں ایک بڑے ہیکنگ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔واضح رہے کہ یہ بیان ایک…
”روزمیری“ کی خوشبو بچوں کی یادداشت کیلئے بہتر
لندن/ وہ طالب علم جن کی یادداشت خراب ہے اگر وہ روزانہ تھوڑی دیر کے لیے ”روزمیری“ کہلانے والے پودے کی خوشبو سونگھ لیا کریں تو ان کی یادداشت بہتر…
کشمیر مسئلہ آج کا نہیں70سال پرانا،منموہن سنگھ کے10سال بھی دیکھے،دلدل سے نکالے گا تو مودی
جموں//کشمیر میں جاری موجودہ بے چینی کو 2008,2009اور 2010کی ایجی ٹیشنوں کے دوران پیدا شدہ احساسات کا ردِ عمل قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ…
عارضی ملازمین کی نعرے بازی
جموں //وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو اپنی تقریر کے دوران اس وقت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب سابق وزیر گلچین سنگھ چاڑک نے دربار مو¿ اور کنٹریکچول لیکچرار،جو پچھلے…
نیوہ اور پاہو پلوامہ میں طالبات کا احتجاج،ہندوارہ میں طلاب اور پولیس آمنے سامنے
ہندوارہ+پلوامہ//وادی میں مختلف کالجوں اور دیگر اسکولوں میں زیر تعلیم طلاب کی جانب سے فورسز کے ساتھ چھیڑی گئی احتجاجی مہم ابھی روکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔تازہ واقعہ…
پلوامہ پی ڈی پی لیڈر کی ہلاکت کی تفتیش
پلوامہ // معروف وکیل اور پی ڈی پی ضلع صدر پلوامہ عبدالغنی ڈار کی ہلاکت کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں پلوامہ پولیس نے ایک ایڈوکیٹ کو گرفتار کرلیا…
مزاحمتی قائدین اور بار کی مشترکہ میٹنگ
سرینگر// سپریم کورٹ کی طرف سے کشمیر بار ایسوسی ایشن کوکشمےر مےں سبھی متعلقےن سے بات کرکے انہےں سنگباری اور دےگر پر تشدد طرےقے ترک کرنے پر آمادہ کرنے کی…
محکمہ پولیس میں 14افسران کے تبادلے
سرینگر //ریاستی محکمہ داخلہ نے پولیس میں14افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لانے کے احکامات صادر کئے ہیں۔جن پولیس افسران کے تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں ان میں…
پلوامہ اور شوپیان میں 45 بینک شاخوں پر نقد لین دین بند
سرینگر// جنوبی کشمیر میں بینک لوٹنے کے واقعات میں اضافے کے بعد شوپیان اور پلوامہ اضلاع میں مختلف بینکوں کی 45 شاخوں پر نقدی کے لین دین کو عارضی طور…
سہ طلاق کا قضیہ کیا ؟
حال ہی میںآل انڈیامسلم پرسنل لابورڈنے ایک مجلس کی تین طلاق دینے والے شخص کے بائیکاٹ کا اعلان کیاہے۔بورڈکی جوشیلی دستخطی مہم بھی ابھی ختم ہوئی ہے جس کا میمورنڈم…