تزئین و آرائش مکمل،دفاتر سوموار کو کھلے گے
سرینگر// وادی میں کشیدہ اور پُر تنائو صورتحال اور طالب علموں کی احتجاجی لہر کے بیچ سخت ترین سیکوٹی انتظامات میں درمار موکے تحت سیول سیکریٹریٹ کے دفاتر سرینگر میں…
چرٹ قاضی گنڈ میں دماغی طور کمزور نوجوان پر پیلٹ فائر
ڈورو //چرٹ قاضی گنڈ میں دماغی طور پر کمزور ایک نوجوان کو فورسز نے پیلٹ نے شدید زخمی کردیا جس کے فوراً بعد کئی علاقوں میں مظاہرے ہوئے اور ہڑتال…
کم سیٹیں ملنے کے باعث متصادم نظریات کی حامل پارٹی سے ہاتھ ملایا:پی ڈی پی
بانڈی پورہ//پی ڈی پی وزراء نے کہاہے کہ اگرچہ ان کی پارٹی نے متصادم نظریات کے ساتھ گٹھ جوڑ کیا ہے لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ پارٹی…
ذوالفقار علی کی تلنگانہ کے وزیر خوراک کے ساتھ ملاقات
حیدر آباد(تلنگانہ) //خوراک ، شہری رسدات اور امور صارفین کے وزیر چودھری ذوالفقار علی نے تلنگانہ کے خزانہ ، منصوبہ بندی ،سٹیٹ لاٹیز ، امور صارفین ، ناپ تول اور…
نابالغ کو حراست میں لینا بشری حقوق کی سنگین پامالی:حریت(گ)/بار
سرینگر//حریت (گ)اور کشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن نے آری پانتھن بیروہ کے 10سالہ بچے کو حراست میں لینے اور حوالات میں بند رکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت…
وادی کی صورتحال دگرگوں،عوام کو فورسز کے رحم و کرم پر چھوڑا گیا ہے:ڈاکٹر فاروق
سرینگر//نیشنل کانفرنس صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے وادی کی موجودہ سیاسی اور امن و قانون کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی پالیسیوں…
ریاست وسائل سے مالامال ،اِسے جنت بنائیں :عبدالحق
بانڈی پورہ //وزیربرائے دیہی ترقی و پنچایتی راج عبدالحق خان نے 11مئی سے دیہی علاقوں میں پولی تھین مخالف مہم شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ریاست قدرتی وسائل…
اونتی پورہ میں جہلم سے 2لاشیں برآمد
اونتی پورہ//سید اعجاز// پولیس نے اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے دو الگ الگ مقامات دو لاشیں بر آمد کی ہیں جن میں ایک لاش کی شناخت ہوگئی ہے جبکہ…
الاکوٹ اوڑی میں کمسن ,بچی کرنٹ لگنے لقمہ اجل
اوڑی// بالکوٹ اوڑی میں سنیچر کی شام بجلی کرنٹ لگنے سے ایک کمسن بچی لقمہ اجل بن گئی ۔تفصیلات کے مطابق بالکوٹ اوڑی میں شائستہ گل دختر شوکت احمد شیخ…
بمےار بارہمولہ مےں پےنے کے پانی کی قلت،عوام پرےشان
بارہمولہ //ضلع بارہمولہ کے سرحدی تحصےل بونےار کے بمےار علاقے مےںپےنے کے صاف پانی کی قلت کی وجہ سے مقامی لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا…