(مسئلہ کشمیر کا دائمی حل ہی امن و ترقی کا ضامن:حریت(ع
سرینگر// حریت (ع) کی ایگزکیٹوکونسل کا اجلاس حریت چیرمین میرواعظ عمر فاروق کی صدرات میں حریت صدر دفتر پر منعقد ہوا۔اجلاس میںحریت ایگزکیٹو اراکین پروفیسر عبد الغنی بٹ، بلال غنی…
ترال ستورہ روڑ پر حادثہ،16 مسافر زخمی ،4 سرینگر منتقل
ترال//ترال ستورہ روڑ پر مسافروں سے بھری منی بس الٹ جانے کے نتیجے میںاس میں سوار16 افراد زخمی ہوئے ۔زخمیوں میں4کو سرینگر منتقل کیا گیا ہے ۔بدھ کے روزجواہر پورہ…
قاضی آ باد اور رفیع آ باد میں قہر انگیز ژالہ باری
کپوارہ//شمالی کشمیر کے قاضی آ باد اور رفیع آباد کے علاقوں میں بدھ کو تیز و تند ہو ائو ں کے بعد قہر انگیز ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہوا…
گاندربل پن بجلی پروجیکٹ پر کابینہ سب کمیٹی کی میٹنگ
سرینگر//نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ کی سربراہی میںتشکیل دی گئی کابینہ سب کمیٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں 93 ایم ڈبلیو نیو گاندربل پن بجلی پروجیکٹ کی…
ڈیجیٹل کورٹ کے تعارف پربھیم سنگھ کو تشویش
سرینگر//پنتھرس پارٹی سربراہ پروفیسر بھیم سنگھ نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندستان کے چیف جسٹس جے ایس کیہر کے ذریعہ وگیان بھون، نئی دہلی میں ڈیجیٹل کورٹ…
سرینگر کو مستقل دارالحکومت بنایا جائے :انجینئررشید
سرینگر//ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے بی جے پی کی طرف سے دربار مو کی روایت ختم کرنے کی تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آ چکا…
دوبارہ صدر منتخب ہونے پرپروفیسربٹ کو تحریک المجاہدین کی مبارک
سرینگر//تحریک المجاہدین کے امیر شیخ جمیل الرحمان نے غلام محمدبٹ المدنی کو جمعیت اہلحدیث جموں وکشمیر کا دوبارہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے توقع کا اظہار کیا…
مسلم لیگ کی پریس کانفرنس آج
سرینگر//مسلم لیگ کے ترجمان سجادایوبی کے مطابق تنظیم کے محبوس چیئرمین پر35ویں بار سیفٹی ایکٹ کے نفاذ کے حوالے سیجمعرات کودن کے:00 2بجے ایک ہنگامی پریس کانفرنس منعقد کرے گی…
وقف ا ملاک پر فوجی قبضہ قابل تشویش
اوقاف اراضی پر پورے صوبہ جموں میں جابہ جاناجائز قبضہ موجودہے تاہم سرحدی ضلع پونچھ میں اس کے حوالے سے اعدادوشمار حیران کن ہیں جہاں دفاعی اداروں نے تاریخی نوعیت…
وطنِ عزیز کی پولیس!
دنیا کے ترقی پذیر ملکوں میں ہندوستان سب سے زیادہ ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔اس کی معیشت سالانہ تقریباً ۷؍فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہے۔اس معاملے میں اس…