ہندوستان اور انگلینڈ گلابی گیند سے اُمیدوں کا چراغ جلائیں گے
احمدآباد// ہندوستان اور انگلینڈ آئی سی سی ٹسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کے لئے بدھ کے روز دنیا میں سب سے زیادہ صلاحیت والے کرکٹ اسٹیڈیم میں تیسرے…
حالات کا فائدہ اٹھانا ہمارا مقصد :روٹ
احمد آباد// انگلینڈ کے اسٹار بلے باز اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے ہندوستان کے ساتھ احمدآباد کے موٹیرا اسٹیڈیم میں بدھ سے شروع ہونے والے تیسرے پنک…
چھتیس رن پر آل اؤٹ، تجربہ ہے ، کوئی داغ نہیں :وراٹ
احمدآباد// ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے احمدآباد میں بدھ کے روز انگلینڈ کے ساتھ پنک بال ٹیسٹ سے پہلے کہا کہ گلابی گیند عام لال گیند کے مقابلے بہت زیادہ…
ہمیں تسلیم کرو یا واپس بھیجو:سابق جنگجوﺅں کی پاکستانی بیویوں کا مطالبہ، سرینگر میں احتجاج
سری نگر// جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے سابق جنگجوو¿ں کی پاکستانی بیویوں نے منگل کے روز یہاں پریس کالونی میں اپنے مطالبات، خاص طور پر سفری دستاویز کی فراہمی…
شمالی کشمیر کے سوپور میں 8منشیات فروش گرفتار :پولیس
سرینگر//پولیس نے منگل کو دعویٰ کہ انہوں نے شمالی ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں آٹھ منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے غیر قانونی ادویات کی ”بھاری…
ڈوڈہ سڑک حادثے میں نوجوان لقمہ اجل
جموں// جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں منگل کی صبح ایک دلدوز سڑک سڑک حادثے میں 28 سالہ نوجوان کی موت واقع ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع ڈوڈہ…
ملک میں کورونا وائرس کے10584 نئے کیس،78 مریضوں کی موت
نئی دہلی// ملک میں کورونا انفیکشن گھٹتے بڑھتے نئے معاملوں کے درمیان پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کے مقابلے نئے معاملے کم رہنے سے…
جنوبی ضلع شوپیان کا گاﺅں برڈ فلو کا مرکز قرار، پابندیاں عائد
سرینگر//حکام نے منگل کو جنوبی ضلع شوپیان کے وڈی پورہ گاوں میں دفعہ144کے تحت پابندیاں کیں۔یہ اقدام گاوں میں برڈ فلو کے کیس سامنے آنے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔…
کشمیرمیں بارش کے باوجود شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج
سری نگر// وادی کشمیر میں دوران شب بارشوں کے باوجود شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں اگلے ایک ہفتے…
یوم جمہوریہ تشدد کیس؛ جموں میں دلی پولیس کے ہاتھوں کسان لیڈر سمیت2گرفتار
سرینگر//دلی پولیس نے منگل کو جموں میں دو افراد کو یوم جمہوریہ کے دن لال قلعہ تشدد میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔گرفتار شدگان پر الزام ہے کہ…