زونی مر میں بُنکروں کیلئے آگاہی کیمپ محکمہ ہینڈی کرافٹس کی طرف سے 60کاریگروں کی رجسٹریشن
سرینگر // ڈائریکٹوریٹ آف ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلوم کشمیر کی طرف سے زکل ونی مر میں بُنکروں اور کاریگروں کیلئے ایک آگاہی کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔جس میں علاقے کیبُنکروںاور کاریگروں…
حسن آباد میں المصطفیٰ ؐ جامع مسجد کا سنگ بنیاد | دینی اثاثوں کی تعمیر و تجدید ایمانی جذبے کا واضح مظاہرہ :آغا حسن
سرینگر//حضرت ولی عصر ؑ کے یوم ولادت باسعادت کے موقعہ پر انجمن شرعی شیعیان کے صدرآغا سید حسن نے حسن آباد سرینگر میں المصطفیٰ ؐ جامع مسجد کا سنگ بنیاد…
باب الریحان لین شالہ ٹینگ کی رابطہ سڑک کھنڈرات میں تبدیل | لوگوں کاعبور و مرورمشکل ،فوری مرمت کا مطالبہ
سرینگر//شالہ ٹینگ کی اقبال کالونی میں باب الریحان لین کی رابطہ سڑک کی حالت انتہائی ناگفتہ ہونے کی وجہ سے مقامی آبادی کو عبو و مرور میں گوناگوں مشکلات کا…
کشمیریونیورسٹی کا سالانہ فیسٹول ’سونزل‘ اختتام پذیر| اکتوبر مہینے میں ایک اور میلہ منعقد کیا جائے گا:پروفیسر طلعت
سرینگر//کشمیریونیورسٹی کاسالانہ تمدنی وادبی فیسٹول ’سونزل۔2021‘منگل کواختتام پزید ہوا۔وائس چانسلرپروفیسر طلعت احمد نے اختتامی تقریب کی صدارت کی جبکہ صوبائی پولیس سربراہ وجے کمار مہمان خصوصی تھے اور یونیورسٹی کے…
کشمیر میں کورونا کے بڑھتے معاملات
گزشتہ چند روز سے جموںوکشمیر خاص کر وادی کشمیر میں جس رفتار سے کورونا کے مثبت معاملات سامنے آرہے ہیں،وہ یقینی طور پر پریشان کن ہے۔دو روز قبل ریکارڈ…
عالمی وبا ء اور سیاحتی شعبہ
تیرہ سال قبل سرینگر میں زبرون پہاڑیوں کی گود میں ایک وسیع رقبے کو باغبانی اور سیاحتی شعبوں کی ترویج و ترقی کیلئے منتخب کرکے اس پر گل لالہ اُگانے…
کہاں چھپا رکھے تھے ایسے ہیرے موتی؟
آجکل پھٹی جینس کا بڑا شہرہ ہے۔ بالخصوص خواتین پھٹی جینس پہنے ہوئے اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہی ہیں۔ کارٹونسٹ کارٹون بنا رہے ہیں اور اسٹینڈ اپ…
کاروبار کے ذریعے بیروزگاری ختم کی جا سکتی ہے!
آج ہم موجوہ ترقی یافتہ دور میں دیکھتے ہیں کہ ہر پڑھا لکھا نوجوان خواہ وہ لڑکا ہو یا لڑکی اس کے ذہن میں بس ایک ہی سوچ رہتی ہے۔…
سرکش قوم کا زوال اٹل ہے
جب سے کائنات وجود میں آئی ہے اور انسان اس کائنات میں ارتقاء پذیر ہوا، تب سے بہت سارے اقوام وجود میں آئے اور وقت کے ساتھ ساتھ ترقی کرتے…
دعوت و اصلاح
گنواں دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی ثریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا دعوت کے لفظی معنی بلانے کے ہوتے ہیں، اور اصلاح…