کورونا مخالف ویکیسن لگوانے سے روزہ باطل نہیں ہوتاہے: مفتی اعظم
سری نگر// جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے لوگوں سے کورونا مخالف ویکسین لگوانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویکسین کے لگوانے سے…
اونتی پورہ میں مشتبہ گاڑی پر سی آر پی ایف اہلکاروں کی فائرنگ ، خاتون زخمی
اونتی پورہ//جنوبی ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں سنیچر کو سی آر پی ایف اہلکاروں نے ایک مشتبہ گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک…
سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی کی پاداش میں بڈگام میں دو مرغ فرشوں کی دوکانیں سربمہر
بڈگام//وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقہ چاڈورہ میں سرکار کی جانب سے منظور شدہ نرخنامے کی خلاف ورزی کرنے پر حکام نے ہفتے کے روز دو مرغ فروشوں کی…
راجوری قصبہ کے نزدیک فورسز کا تلاشی آپریشن
سرینگر//سیکورٹی فورسز نے سنیچر کو راجوری قصبہ کے نزدیک علاقے کو محاصرے میں لیکر وہاں تلاشی آپریشن شروع کیا۔ اطلاعات کے مطابق فوج اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے…
کٹھوعہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو نوجوان از جان
جموں// جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ہفتے کی صبح بجلی کا کرنٹ لگنے سے موٹر سائیکل پرسوار دو نوجوانوں کی موت واقع ہوئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع…
کورونا بحران؛ گیارہویں جماعت کے امتحانات ملتوی
سرینگر//جموں کشمیر حکومت نے سنیچر کو بورڈ آف سکول ایجو کیشن کے ذریعے لئے جانے والے گیارہویں جماعت کے طے شدہ امتحانات ملتوی کردےئے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ایک…
وادی کشمیرمیں چار روز سے موسمی حالات مسلسل ناساز
سری نگر// وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق گذشتہ چار روز سے موسم مسلسل ناساز ہے اور میدانی علاقوں بارشوں اور بالائی علاقوں میں ہلکے…
کورونا بحران؛ وزیراعظم مودی نے سنت برادری سے کنبھ ختم کرنے کی اپیل کی
نئی دہلی// ملک میں تیزی سے پھیل رہے کورونا انفیکشن کے پیش نظر وزیراعظم نریندر مودی نے سنت برادری سے ہری دوار میں چل رہے کنبھ کو ختم کرکے اسے…
ملک میں کورونا وائرس کے 2.34 لاکھ نئے معاملے
نئی دہلی// ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) وبا کے قہر میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، ملک کے مختلف حصوں میں…
سوپور میں غیر قانونی طور چل رہے پانچ ٹیوشن مراکز بند
سرینگر//چیف ایجو کیشن آفیسر بارہمولہ نے گذشتہ شام زینہ گیر سوپور علاقے میں قائم پانچ پرائیویٹ ٹیوشن مراکز کوغیر قانونی طور کام کرنے کی پاداش میں بند کرنے کے احکامات…