میں بھی دیوالی منائی گئی BGSBU
راجوری //بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی راجوری کے سٹاف ممبران نے بھی دیوالی منائی ۔اس دوران یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اکبر مسعود نے دیگر سٹاف ممبران کے ہمراہ دیوالی…
گھمبیر مغلاں میں رہائشی مکان خاکستر
منجا کوٹ //تحصیل منجا کوٹ کے گھمبیر مغلاں علاقہ میں آگ لگنے کی وجہ سے ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا ۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ گھمبیر مغلاں علاقہ میں دو…
دراج میں بجلی ٹرانسفارمر کئی دنوں سے خراب
کوٹرنکہ //کوٹرنکہ سب ڈویژن کی پنچایت دراج میں نصب کردہ بجلی ٹرانسفارمر گزشتہ کئی دنوں سے خراب پڑا ہوا ہے جس کی وجہ سے علاقہ میں بجلی سپلائی متاثر ہو…
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
مینڈھر //خطہ پیر پنچال کے معززین نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوئی کمی کے بعد اب مسافر گاڑیوں کے کرائے…
ہرنی ۔بھمبر گلی 22کلو میٹر سڑک کھڈوں میں تبدیل
مینڈھر //مینڈھر سب ڈویژن کے ہرنی تا بھمبر گلی 22کلو میٹر لمبی سڑک حکام کی مبینہ لاپراہی کی وجہ سے اب کھڈوں میں تبدیل ہو گئی ہے ۔مقامی لوگوں و…
پانی کی عدم دستیابی ،ٹا ئلٹ کمپلیکس کافی عرصہ سے بند
مینڈھر //مینڈھر قصبہ کے تحصیل کمپلیکس میں تعمیر کردہ ٹائلٹ کمپلیکس پانی کی شدید قلت کی وجہ سے گزشتہ کئی ماہ سے بند رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے…
دو برسوں میں وزیر اعظم نے راجوری کا دوسرا دور ہ کیا
راجوری //وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دو برسوں میں راجوری ضلع کا دوسرا دورہ کیا ہے جبکہ مکینوں نے اس کو سنہری لمحات قرار دیتے ہوئے پہاڑی ضلع کی…
درہال میں عظیم الشان سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد
تھنہ منڈی // تحصیل درہال کے ملہت علاقہ کی مسجد علی پور میں ایک عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ…
راہول ڈریوڈ کے ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ تعینات ہونے پر پونچھ میں جشن
پونچھ//راہول ڈریوڈ کرکٹ اکیڈمی پونچھ (آر ڈی سی اے)کے کھلاڑیوں نے راہول ڈریوڈ کو ٹیم انڈیا کا ہیڈ کوچ تعینات کئے جانے پر جشن منایا۔آر ڈی سی اے کے بانی…
ڈی ڈی سی پونچھ نے موسم سرما کی تیاریوں کا جائزہ لیا
پونچھ//ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ اندر جیت نے مختلف محکموں کے افسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں ضلع میں ضروری اشیاء کے اسٹاک کی پوزیشن اور موسم سرما…