سرینگر میں پہلی بار شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے
سری نگر// وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی کی شدت میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے اور سری نگر میں رات کا درجہ حرارت رواں سرمائی سیزن…
شاہراہ پربے قابوٹرک چارکاروں سے ٹکرایا
بانہال //سرینگرجموں شاہراہ پر مکرکوٹ کے مقام پر ایک بے قابو ٹرک کے کئی گاڑیوں سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک کار میں سوار باپ اور بیٹی ہلاک جبکہ ایک…
اسپتالوں میں آگ سے بچائو کے انتظامات
سرینگر // 7نومبر کو احمد نگر گجرات میں کووِڈ اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے وارڈ میں آگ لگنے سے 4خواتین سمیت 11لوگوں کی موت کے بعد وادی میں بھی محکمہ…
معروف تاجر و صنعت کار سید اقبال بخاری فوت
لیفٹینٹ گور نر ،ڈاکٹرفاروق، عمر،سجاد ،رانا، میراور تاریگامی کاغمزدہ کنبے کیساتھ اظہارہمدردی سرینگر+بارہمولہ//معروف تاجر اور صنعت کار FILانڈسٹریز کے چیئرمین سید اقبال بخاری کا اتوار کو مختصر علالت کے…
۔68ویں کل ہندامدادباہمی ہفتے کاافتتاح
جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج جموں کے ٹیچر بھون میں جموںوکشمیر میں 68 ویں آل اِنڈیا کوآپریٹیو ہفتہ(کل ہندامدادباہمی ہفتہ) کا اِفتتاح کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے 68 ویں قومی کوآپریٹیو…
پلوامہ میں ہندو مسلم بھائی چارے کی تازہ مثال
پلوامہ // پلوامہ میں ہندو مسلم بھائی چارے کی تازہ مثال اس وقت سامنے آئی جب یہاں ایک معمرکشمیری پنڈت کے آخری رسو مات مسلمانوں نے انجام دیئے ۔مقامی لوگوں…
گاندربل کے اولین بجلی گھر کی پیدواری صلاحیت 15 سے سُکڑ کر 3 میگاواٹ
گاندربل//گاندربل کے پہلے پن بجلی گھر میں اگر نئی اور جدیدمشینریوں سے ناکارہ ہوچکی مشینوں کو بلاجائے،تو اس بجلی گھر سے کم سے کم 10میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔گاندربل…
عالمی یوم اطفال
سرینگر //کورونا وائرس کی عالمی وباء کی وجہ سے وادی میں 15سال سے کم عمر کے 20فیصد موٹاپے اور10فیصد بچے غذایت کی کمی(سوئے تغذیہ)کے شکار ہیں۔ وادی میں عالمی یوم…
وادی میں بچہ مزدوری میں اضافہ
سرینگر// یوم اطفال پر اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ وبائی بیماری کرونا کے نتیجے میں تباہ کن معیشت سے بچہ مزدوری میں اضافہ ہوا ہے،جبکہ ماہرین کا کہنا…
کشمیر پولیس نے بزرگ شہری کی مسکراہٹ لوٹائی
سری نگر// پائین شہر کے بہوری کدل چوک میں نامعلوم چوروں نے چنے اور مٹر بیچنے والے معمر شہری عبدالرحمن سے ایک لاکھ روپیہ کی رقم لوٹ کر راہ فرار…