وائرس کے کیسز پھر بڑھنے لگے،168مثبت
سرینگر //جموں صوبے میں تین دن بعد کورونا وائرس سے مزید 2افرادفوت ہوگئے۔متوفین کی مجموعی تعداد 4457 تک پہنچ گئی ہے۔ اس دوران پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 54ہزار 187…
ملازمین کا مہنگائی بھتہ واگذار
سرینگر// حکومت نے اعلان کیا ہے کہ7ویں تنخواہ کمیشن کے تحت کام کرنے والے مستقل ملازمین کو یکم جولائی سے31فیصد کے حساب سے مہنگائی بھتہ دیا جائے گا، جو پہلے…
چیف سیکریٹری نے بھرتی عمل کا جائزہ لیا
جموں//چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے جموں و کشمیر سروسز سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) اور جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن (جے کے پی ایس سی)…
اتل ڈلو فائنانشل کارپوریشن چیئر مین مقرر
سرینگر// حکومت نے فائنانشل کمشنر فائنانس اتل ڈلو کو جموں کشمیر و لداخ فائنانشل کارپوریشن کا چیئرمین تعینات کیا جبکہ4افسراں کو جموں کشمیر انتظامی سروس کی ٹائم سکیل میں شامل…
وادی میں منفی درجہ حرارت برقرار
سرینگر // وادی میں شبانہ سردی کی شدت آئندہ کئی روز تک جاری رہے گی۔نومبر میں ہی شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا گیا ہے اور پہلی بار…
تصدق مفتی کی ای ڈی ہیڈ کوارٹر پر طلبی
سرینگر// انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) نے سابق کابینہ وزیر اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کے بھائی تصدق مفتی کو طلب کیا ہے ۔پی ڈی پی کے ایک…
پارلیمنٹ اور قانون ساز اداروں کے پریذائیڈنگ افسروں کی صد سالہ کا نفرنس
شملہ // وزیر اعظم نریندر مودی نے کل پارلیمنٹ اور ملک کے پریزائیڈنگ افسران سے مطالبہ کیا کہ آزادی کے امرت دورمیں آئندہ 25 برسوں تک ایوانوں میں بار بار…
مرکزی کابینہ اجلاس
۔5ریاستوں کے 44 پسماندہ اضلاع میں4 جی کیلئے6766 کروڑروپے کا منصوبہ نئی دہلی// حکومت نے آدیواسی گوردوس منانے کے دو دن بعد ہی نکسل ازم سے متاثرہ پسماندہ اور قبائلی…
لکھیم پور کھیری قتل کیس
نئی دہلی// سپریم کورٹ نے بدھ کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس راکیش کمار جین کو لکھیم پور کھیری قتل کیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی…
ٹنڈولکر فاؤنڈیشن کو مدھیہ پردیش حکومت مکمل تعاون دے گی
بھوپال// (یو این آئی) دنیا کے عظیم کرکٹر اور بھارت رتن ایوارڈ یافتہ سچن تیندولکر نے مدھیہ پردیشکے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سے ان کی رہائش گاہ پرخیرسگالی پر…