والٹینگو میں خانہ بدوش خیمے پر درخت گرآیا،2ہلاک،2زخمی
عارف بلوچ +عازم جان اننت ناگ+بڈگام+بانڈی پورہ//وادی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران الگ الگ حادثوں میں 3ہلاکتیں ہوئیں جبکہ ماں بیٹے سمیت چارزخمی ہوگئے۔کنڈل پتھری ڈھوک والٹینگو ناڈ میں…
جیل میں نظربند بالائے زمین کارکن کے گھرکی تلاشی
عظمیٰ نیوزسروس سرینگر//قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی ایک ٹیم نے بدھ کو سرینگر کے اخراج پورہ علاقے کی رستم کالونی میں ایک رہائشی مکان پر ملیٹینسی سے متعلق…
سرمایہ کاری کے نام پر دھوکہ دہی،2 گرفتار
عظمی نیوزسروس سرینگر//اقتصادی جرائم کے خلاف جاری کارروائیوں کے تحت کرائم برانچ کشمیر نے بدھ کو دو افراد کو گرفتار کیا، جو سادہ لوح شہریوں کو سرمایہ کاری کے جھانسے…
سود کی شرحوں میں کوئی تبدیلی نہیں
عظمیٰ نیوز سروس ممبئی// ریزرو بینک آف انڈیا یعنی آر بی آئی کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (MPC) کی میٹنگ میں ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ اسے 5.5…
قومی شاہراہ پر میوہ بردار ٹرکوں کی ہموار آمدورفت اہم
ٹی ای این سرینگر// کشمیر ویلی فروٹ گروورزو ڈیلرز یونین نے انسپکٹر جنرل پولیس (ٹریفک) سے سرینگر جموں قومی شاہراہ کے ساتھ پھلوں اور سبزیوں سے لدے ٹرکوں کی بلا…
’شہر خاص میں دستکاریاں:چیلنجز اور مواقع ‘
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر//اسلامیہ کالج آف سائنس اینڈ کامرس سرینگر نے شہر خاص میں ’دستکاریاں: چیلنجز اور مواقع‘ کے موضوع پر ایک روزہ سمینار کا انعقاد کیا۔تقریب میں معروف کاریگروں،…
کشمیر ہاٹ میں آج سے دستکاری مصنوعات کی نمائش
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر//دستکاری اور ہینڈ لوم ڈپارٹمنٹ کشمیر11ویں قومی ہینڈلوم دن کی مناسبت سے کشمیر ہاٹ سرینگر میں آج سے دستکاری مصنوعات کی نمائش کا اہتمام کررہا ہے۔کشمیر صوبے…
سراج نے حالیہ دنوں میں بہت بہتری دکھائی ہے :معین علی
لندن/یواین آئی/انگلینڈ کے سابق کرکٹر معین علی نے حال ہی میں انگلینڈ کے خلاف مکمل ہونے والی سیریز میں ہندوستان کے محمد سراج کی شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے…
آرینز کا ڈل جھیل پر ساتویں شکارا ریس کا انعقاد
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر//آرینس گروپ آف کالجز، راجپورہ، نزد یک چندی گڑھ کے جے کے طلبا نے آج گھاٹ نمبر 18، ڈل جھیل، سری نگر میں 7ویں آرین شکارا ریس…
وزیر اعظم مودی 10 اگست کو وندے بھارت کٹرا-امرتسر ٹرین کا ورچوئل افتتاح کریں گے
عظمیٰ ویب ڈیسک نئی دہلی/ وزیر اعظم نریندر مودی 10 اگست کو وندے بھارت ایکسپریس ٹرین سروس کا افتتاح کریں گے، جو پنجاب کے امرتسر اور جموں و کشمیر کے…