Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

سری نگر میں 40فیصد سے زیادہ سڑک حادثات شالہ ٹینگ پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں:ایس ایس پی ٹریفک

Mazar Khan
Last updated: January 11, 2023 4:24 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

سری نگر// ایس ایس پی ٹریفک سری نگر مظفر احمد شاہ کا کہنا ہے کہ سری نگر میں 40 فیصد سے زیادہ سڑک حادثات شالہ ٹینگ – پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم اس میں اسٹیدی کر رہے ہیں جس کی رپورٹ بہت جلد ضلع مجسٹریٹ سری نگر کو پیش کی جائے گی۔
موصوف ایس ایس پی نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ سری نگر میں ہو رہے سڑک حادثات کے سلسلے میں ہم ایک اسٹیدی کر رہے ہیں اور ہم نے کچھ بلیک سپارٹس کی نشاندہی کی ہے جہاں عام طور پر زیادہ تعداد میں حادثات رونما ہوتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا،’جب ہم سری نگر شہر میں ہو رہے سڑک حادثات کا ڈاٹا دیکھتے ہیں تو ہم اس میں یہ دیکھتے ہیں زائد از40 فیصد حادثات شالہ ٹینگ – پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں‘۔
مسٹر شاہ نے کہا کہ سری نگر میں ان حادثات کو کم کرنے کے لئے تمام تر امور پر فوکس کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے ہم تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔
ایس ایس پی ٹریفک کا کہنا تھا کہ شہر میں دو پہیہ والی گاڑی کی زیادہ تعداد ہے اور حادثات بھی ان ہی کے زیادہ ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جون و جولائی میں جب اسکولوں کی چھٹی ہوئی تھی تو ان دو مہینوں کے دوران زیادہ تعداد میں سڑک حادثے ہوئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ سال گذشتہ سری نگر میں 48 افراد کی سڑک حادثات میں موت واقع ہوئی۔
موصوف ایس ایس پی نے کہا کہ سڑک حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے لوگوں کے تعاون کی بھی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈرائیو حضرات کی ذمہ داری کے کہ وہ ٹریفک قوانین کا خاص خیال کر ڈرائیونگ کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوارہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
بارہمولہ سڑک حادثے میں کم از کم 11 طالب علم زخمی
تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کی تیاریاں شروع کیں
برصغیر
ہندوستانی ایئر اسپیس میں پاکستانی طیارے اب بھی نہیں ہو سکیں گے داخل، حکومت نے 23 اگست تک بڑھائی پابندی
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

بانڈی پورہ میں تین مشتبہ ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، اسلحہ برآمد، یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پبلک سروسز گارنٹی ایکٹ کے نفاذ کا جائزہ لیا، بروقت اور شفاف خدمات کی فراہمی پر زور

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا میں مسلسل تیسرے دن اپوزیشن کا ہنگامہ، ایوان کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

شوپیان میں ڈپٹی چیف ایجوکیشن دفتر کی منتقلی کے خلاف ہڑتال، سیاسی جماعتیں اور تجارتی انجمنیں سراپا احتجاج

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?