Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

تین دہائیوں سے التوا ءکا شکار ریلوے لائن کشمیر تک مکمل کر دی : وزیراعظم کانگریس خوشامدی پالیسی پر گامزن، بھاجپا سب کا ساتھ سب کا وکاس کے اُصول پر یقین رکھتی ہے

KU Admin
Last updated: February 7, 2025 5:02 pm
KU Admin
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ حکومت نے اُدھمپور-سرینگر-بارہمولہ ریلوے لائن کو مکمل کر دیا ہے، جو تین دہائیوں سے زیر التوا تھی۔مودی نے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کے دوران راجیہ سبھا میں خطاب کرتے ہوئے کہا۔ جموں و کشمیر کی اُدھمپور-سرینگر-بارہ مولہ ریلوے لائن 1994 میں منظور کی گئی تھی۔ برسوں تک یہ کام رُکا رہا۔ ہم نے 2025 میں اس ریلوے لائن کو مکمل کر دیا،‘‘
مودی نے راجیہ سبھا میں کانگریس پر شدید تنقید کی اور اسےخاندانی پہلے اور خوشامدی پالیسی اپنانے کا الزام دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اولین ترجیح ملک کی عوم ہے اورسب کا ساتھ، سب کا وکاس کے اصول پر یقین رکھتی ہے۔
انہوں نے کانگریس پر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے خلاف نفرت اور غصہ رکھنے کا الزام لگایا اور کہا کہ انہیں بھارت رتن جیسے اعزازات دینے میں تاخیر اس بات کا ثبوت ہے۔ مودی نے کہا کہ کانگریس کو اب مجبوراً ’جئے بھیما‘ کہنا پڑتا ہے، لیکن ایسا کہتے ہوئے وہ گھبراہٹ محسوس کرتے ہیں۔
وزیراعظم نے کانگریس کے معاشی پالیسیوں پر بھی سخت تنقید کی اور کہا کہ لائسنس راج کے نظام نے کرپشن کو فروغ دیا اور ملک کی ترقی میں رکاوٹ ڈالی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس کی غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر پورے ہندو سماج کو بدنام کیا گیا اور سست معاشی ترقی کو ’ہندو ریٹ آف گروتھ‘ کا نام دیا گیا۔
مودی نے ایمرجنسی کے دوران کانگریس حکومت کی زیادتیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پورے ملک کو جیل بنا دیا گیا تھا، اپوزیشن کے رہنماؤں کو ہتھکڑیاں لگا کر قید کیا گیا، اور فنکاروں، گلوکاروں اور مصنفین کو حکومت کی تعریف نہ کرنے پر نشانہ بنایا گیا۔
انہوں نے راہل گاندھی اور دیگر کانگریسی رہنماؤں پر بھی طنز کیا اور کہا کہ جو لوگ آج آئین کی کاپی لیے گھوم رہے ہیں، وہ خود اس کی عزت نہیں کرتے۔ مودی نے کہا کہ جواہر لال نہرو نے اپنی پہلی عبوری حکومت کے دوران اظہارِ رائے کی آزادی پر قدغن لگاتے ہوئے آئین میں ترمیم کی اور انتخابات کا انتظار تک نہیں کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ ان کی حکومت کی پالیسی ’سنتوشٹی کرن‘ پر مبنی ہے، نہ کہ ’تُشتیکرن‘ پر۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ عوام بی جے پی کے ترقیاتی ماڈل کو سمجھ چکے ہیں اور اسے اپنا رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سب کا ساتھ، سب کا وکاس ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ لیکن یہ توقع کرنا کہ کانگریس اس پر عمل کرے گی، ایک بڑی غلطی ہوگی۔ ان کے لیے صرف خاندان اولین ہے، اسی لیے ان کی تمام پالیسیاں اور بیانات اسی کے گرد گھومتے ہیں۔
مودی نے کہا کہ ملک ترقی کے نئے سنگ میل عبور کر رہا ہے، اور تمام شہریوں کا فرض بنتا ہے کہ وہ اس سفر میں حصہ لیں۔ انہوں نے اپوزیشن پر ضرورت سے زیادہ منفی رویہ اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حکومت کی مخالفت فطری ہے، لیکن انتہا پسندانہ مخالفت اور منفی سوچ ترقی میں رکاوٹ پیدا کر سکتی ہے۔
یکساں سول کوڈ پر بات کرتے ہوئے، مودی نے کہا کہ ہم آئین سازوں کے نظریات سے متاثر ہو کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ جو لوگ یو سی سی کی مخالفت کر رہے ہیں، انہیں آئین ساز اسمبلی کے مباحث پڑھنے چاہئیں تاکہ وہ سمجھ سکیں کہ یہ اُسی وقت سے زیرِ غور ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

صفحہ اول

امن و قانون وزارت داخلہ کے پاس رہنا چاہئے وزیر اعلیٰ کیساتھ تعلقات خوشگوار

July 17, 2025
صفحہ اول

منوج سنہا کی وزیر اعظم سے ملاقات جموں و کشمیر کے ا ہم معاملات پر گفت و شنید

July 17, 2025
صفحہ اول

سرحدوں،دفاعی افواج یا عام شہریوں کو چھیڑنا مہنگا سودا گڑبڑ کرنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے:امیت شاہ

July 17, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جب خدمت سنٹر بن گیا دُرگت سنٹر | قصبہ بانہال میں اضافی چارجز وصولنے کے الزام میں خدمت سینٹر سربمہر

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?