سرحدی علاقوں میں سیاحتی سرگرموں کو فروغ دینے کی خاطر محکمہ سیاحت کی کوششیں مسلسل جاری ہیں۔ ضلع کپواڑہ کے ٹیٹوال سرحدی علاقے میں محکمہ سیاحت نے ضلع انتظامیہ اور فوج کے اشتراک سے ایک میلے کا انعقاد کیا، جس میں بھاری تعداد میں مقامی لوگوں اور سیاحوں نے شرکت کی۔