ڈائٹ پونچھ میں سائنسی ماڈل کی نمائش منعقد کی گئی۔ پانچ روزہ ٹریننگ کے بعد ریسورس پرسنز کی جانب سے تیار کئے گئے ماڈلز کی نمائش میں محکمہ تعلیم کے کئی افسران موجود رہے۔
ویڈیو:حسین محتشم
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account