عشرت حسین بٹ
منڈی// ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے لورن میں بادل پھٹنے کی وجہ سے ایک شخص لقمہ اجل بن گیا ـ
زرائع کے مطابق پیر کو بعد دوپہر لورن بٹل علاقہ میں شدید بارش ہوئی جس کی وجہ سے اچانک بادل پھٹ گیا جس کی زد میں آکر غلام محمد ولد صمدا نجار ساکنہ بٹل کوٹ لورن لقمہ اجل بن گیا ـ
منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
